@lifeee_99 میرا بھائی سچ کہوں تو آپ کو شاید برا لگے لیکن یہ حقیقت ہے کہ آپ اپنے بیوی بچوں سے پیار کرتے ہی نہیں کیونکہ اگر آپ کو اپنے بیوی بچوں سے حقیقی پیار ہوتا تو آپ کو اپنا گھر ٹوٹنے کا احساس ہوتا اور کبھی بھی پرائی عورت کے ساتھ ایسا تعلق بناتے ہی نہ
@MariaBalochPK آپ کی سب باتیں درست ہیں ہمارے معاشرے میں سو فیصد ایسے ہی ہوتا ہے تقریباً اس سے ملتی جلتی فرمائشیں لڑکی والوں کی طرف سے بھی کی جاتی ہیں اسی لئے تو ہمارے معاشرے میں زنا بدکاری بڑھ رہی ہے کنوارے لڑکے لڑکیاں صرف نام کے ہی کنوارے ہیں
@Badass1ZQ1 آپ نے فلموں والی سسکیوں کو جواز بنا کے یہ سمجھنا شروع کر دیا کہ واقعی وہاں کے مردوں کے کارکردگی مشرقی مردوں سے زیادہ اچھی ہے حالانکہ آپ ایک عورت کو اور آپ کو پتا بھی ہے کہ موویز والی سسکیاں مصنوعی ہوتی ہیں ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہوتا
@Pakistan_first5 جی بلکل بھی نہیں چھوڑ سکتا اور نہ ہی ایسا سوچ سکتا ہوں میرے والی بندی اتنی اچھے فگر کی مالک ہے تم کیا سوکھی سڑی ہو بھوکوں کی ماری تم سے کیا لینا
@SFatiimaaa ا��یئر کو شادی پہ ترجیح صرف مرد نہیں عورتیں بھی دیتی ہیں کنواری لڑکی سے لے کے شادی شدہ عورت تک سب عورتیں آسانی سے افیئر چلاتی رہتی ہیں کیونکہ آج کل افیئر کا مقصد شادی کرنا ہوتا ہی نہیں مرد کو جسم چاہئے عورت کو پیسہ وہ دونوں کام شادی کے بغیر ہی ہو جاتے ہیں
@Mehwish85894510 گھر میں جب تنگ اور چست کپڑے عام استعمال ہوں گے گلے بڑے پہنے جائیں گے دوپٹے کے بغیر کام کئے جائیں گے تو مرد کب تک شریف رہ کے گزارہ کریں گے کوئی نہ کوئی سائیڈ ایفیکٹ تو ہونا ہی ہے