عجب کرپشن کی غضب کہانی۔۔۔
سوال بنتا ہے کہ آخر ایسی کیا مجبوری ہے کہ ملک پر چور مافیا کو مسلط کرنے کے لئے مسلسل پوری طاقت اور پورا زور لگایا جا رہا ہے؟!
پر تمام زور زبردستی کے باوجود، قوم کا فیصلہ ہے اٹل!
اب صرف عمران خان اور حقیقی آزادی!
#ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے
ہور کسے نوں دینا ووٹ نہیں سونے دا کوئی بن کے تاں آوے!
اور جماعتیں پیسے لگا کر ترانے بنواتی ہیں مگرتحریک انصاف کے چاہنے والے ہر روز ایک دو نئے ترانے مفت ریلیز کرتے ہیں۔
#ساڈا_بلا_بھاری_ہے
وہ لوگ جو کہتے تھے کہ عمران خان جیل میں نہیں رہ سکتا، وہ دیکھ لیں کہ عمران خان آج بھی کہتا ہے باہر نہیں جاؤں گا، کسی کی غلامی قبول نہیں کروں گا!
- اطہر کاظمی @2Kazmi#لیڈر_صرف_عمران_خان
انتخابی نشان بلے کا اجراء نہ ہونے پر تحریک انصاف نے پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی ہے، عدالت سے استدعا ہے کہ توہین عدالت پر الیکشن کمیشن کیخلاف کارروائی کی جائے۔ #ساڈا_بلا_بھاری_ہے