کہتے ہیں، منہ کو خون لگ جائے تو پھر شکار کی عادت نہیں جاتی۔ اپنے ہی عوام کو 'ہارڈ اسٹیٹ' کے نام پر گولیاں مارنا، انہیں انتشاری اور دہشت گرد ثابت کرنا، کمزور بیانیے گھڑ کر اپنا دفاع کرنا، اشرافیہ کو ساتھ ملا کر ہر ظلم کو معمول بنانا، انتخابات کے نام پر دھونس جمانا، جبر کے ذریعے عوام پر حکومتیں مسلط کرنا، اور پھر اس سب پر اپنے مہروں سے جشن منوانا... صاحب، منہ کو خون کی عادت لگ چکی ہے۔ بہتر ہے شیشہ تبدیل کرنے کے بجائے چہرے پر غور کریں۔ غلطی پر صرف شیطان اڑتا ہے؛ خود کو چند ساعتوں کے لیے ہی سہی، انسان سمجھ کر دیکھیں۔ مریم نواز خان
@maryamnawazkhan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
اپنا انتہائی مایوس کن تجربہ شیئر کر رہی ہوں۔
چند دن پہلے میں نے Midea Pakistan کا اے سی لگوایا، جس کی تنصیب ان کے مجاز (Authorized) انسٹالر نے کی تھی۔ افسوس کی بات یہ ہے کہ انسٹالیشن کے صرف چند دن بعد ہی اے سی سے پانی رسنا شروع ہو گیا، اور پانی سیدھا دیوار پر بہہ رہا ہے۔
اس مسئلے کی شکایت کیے ہوئے آج چار دن ہو چکے ہیں، لیکن بار بار کال کرنے کے باوجود کسٹمر سروس کی جانب سے نہ کوئی مؤثر جواب ملا اور نہ ہی مسئلہ حل کرنے میں سنجیدگی دکھائی گئی۔
سب سے زیادہ افسوس اس بات کا ہے کہ ایک نئی پروڈکٹ، جسے کمپنی کے اپنے مجاز انسٹالر نے نصب کیا ہو، وہ چند ہی دنوں میں اس طرح کا مسئلہ پیدا کرے۔ اس سے انسٹالیشن کے معیار اور ٹیم کی پیشہ ورانہ صلاحیت پر سوال اٹھتے ہیں۔
ایک معروف برانڈ سے ایسی غیر ذمہ دارانہ سروس اور غیر پیشہ ورانہ رویے کی ہرگز توقع نہیں تھی۔ امید ہے کہ Midea Pakistan کی انتظامیہ اس معاملے کا فوری نوٹس لے گی، مسئلہ جلد از جلد حل کرے گی اور اپنی انسٹالیشن و کسٹمر سروس کے معیار کو بہتر بنائے گی تاکہ آئندہ کسی اور صارف کو ایسی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔
"ہمیں کلرکہار میں گرفتار کیا گیا میرے ساتھ یاسر گیلانی اور عبدالکریم سمیت پانچ لوگ تھے، ٹوئٹر پر خبریں چلیں اس وقت کا سارا ثبوت میرے پاس ہے۔7 بجے تک ہمیں حراست میں رکھا گیا ، 6بجے تھانہ ونہار لیجایا جاتا،وہاں سی سی ٹی وی لگا ہوا ریکارڈ مانگا نہیں دیا جارہا وہاں سے مجھے کہا جاتا آپ چلے جائیں ایم پی اے ہیں میں ڈائیوو کی ٹکٹ لیتا اس کا بھی ریکارڈ موجود ہے۔ یہ سارے ثبوت ہونے کے باوجود اڈیالہ کے باہر ہونے والے تین بجے کے وقوعے کی ایف آئی آر میں ہم پانچوں افراد کو جو گیارہ بجے سے پولیس کسٹڈی میں تھے ڈال دیا جاتا ہے یہ ہے پولیس کارکردگی"۔ شیخ امتیاز محمود
"یہ بات واضح ہے کہ ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کی پریس کانفرنس حکومت کو بچانے کے لیے تھی ،مجھے بالکل حیرت نہیں ہوگی اگر رضا ڈار باعزت بری ہو گئے "، "اگر آپ کو لگتا ہے کہ رضا ڈار کیس میں انصاف ہوگا تو تین امکانات ہیں، پہلا یہ کہ آپ پاکستان میں نئے آئے ہیں،دوسرا یہ کہ آپ بہت معصوم ہیں، تیسرا یہ کہ آپ بالکل پاگل ہیں"۔ زورین نظامانی
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
کہتے ہیں کہ 40 لوگ آمین کہہ دیں تو دعا ضرور قبول ہوجاتی ہے۔۔
یا اللہ 10 محرم کی تہجد کا وقت یے یزید کو اور اسکے ساتھیوں کو اور وقت کے یزید کو تباہ برباد اور عبرت کا نشان بنا دے۔ یا اللہ حسین رضی اللہ کے ماننے والوں کو دنیا و آخرت میں اجر عظیم عطا فرما۔ یا اللہ بے گناہوں کو ناحق جیلوں میں ڈالنے والے یزیدوں اور انکو نا حق سزائیں سنانے والے یزید منصفوں کی دنیا اور آخرت کو جہنم کا ایندھن بنا دے۔
۔یا اللہ عمران خان کو رہائی عطا فرما
یا اللہ عمران خان کی حفاظت فرما
یا اللہ عمران خان کو سرخرو فرما
آمین آمین آمین
بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی
پنجاب: چھ ماہ میں 4 ہزار سے زائد کیسز
فیصل آباد: چھ سو کیسز
ملزمان 989: سارے کے سارے آزاد
زینب، ہانیہ، منتہا، پنجاب کی ماں کو کتنوں کا خون چاہیے!
“پوری قوم کو اپنے حقوق کے لیے اٹھنا ہو گا! تمام پاکستانیوں کو ملک پر مسلط ظلم کے نظام کے خلاف حقیقی آزادی کی تحریک کا حصہ بننا چاہیے تاکہ ہم حقیقی معنوں میں ایک آزاد قوم بن سکیں۔ ہم یکجا ہو کر مقابلہ کریں گے تو یہ ظلمت کا نظام ضرور زمین بوس ہو گا! جب ایک قوم اپنے حق کے لیے خود کھڑی ہو جاتی ہے پھر اس کو کوئی طاقت جھکا نہیں سکتی!” - عمران خان
@ImranKhanPTI
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan #ImranKhan
کشمیر میں قتل عام :
وہ فوجی درندے اور بھیڑیے جنہوں نے پچھلے سال اسلام آباد اور مریدکے میں سینکڑوں لوگوں کا قتل عام کیا، گزشتہ رات (7/8 جون 2026) احتجاج کرنے والے کشمیریوں پر وحشیانہ حملہ کردیا، جس نے عاصم منیر کو پاکستان کے معصوم شہریوں کا خبیث اور پاگل قاتل ثابت کر دیا ہے-
اس ایک واقعے نے پاکستان کے کشمیر پر 70 سالہ دعوے کو مکمل طور پر تباہ کر دیا ہے۔ اب صرف آزادی کی جدوجہد ہی شروع ہو گی -
اس پاکستانی جنتا کو اجتماعی قتل کرنے پر کٹہرے میں کھڑا کرنا ہوگا ۔ مغل بادشاہ شاہ جہاں کے دور میں کشمیر کے بارے میں کہا جاتا تھا: اگر فردوس بر روی زمین است، ہمین است و ہمین است و ہمین است، جس کا مطلب ہے: "اگر زمین پر کہیں جنت ہے تو وہ یہی ہے، یہی ہے، یہی ہے۔"عاصم منیر نے اسے ایک زندہ جہنم بنا دیا ہے جو بالآخر خود اسے اور اس کی جنتا کو جلا کر راکھ کر دے گا۔
واقعے کی دو مختصر جھلکیاں۔
⚠️اگر اپ اسے ری ٹویٹ نہیں کریں گے تو یہ ان لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی جو عمران خان کے لیے باہر نکلے ہوئے ہیں⚠️
گلگت بلتستان میں اس وقت پی ٹی آئی کی جیت کا جشن منایا جا رہا ہے...!!
سعودی نے جھگڑے کے دوران پاکستانی کو دانتری مار دی پاکستانی اللہ کو پیارا ہو گیا سعودی حکومت سے اپیل ہے سعودی شہری کو جلد گرفتار کیا جائے اور قانون کے مطابق سزا دی جائے
@KSAMOFA@KSAmofaEN
لاہور سے سیر کرنے آئی تین خواتین کو جو بازار کھوئی رٹہ کوٹلی آزاد کشمیر میں جا رہی تھی کھوئی رٹہ کی پولیس نے بلا جواز بغیر لیڈی پولیس کے انکو گاڑی میں بٹھا کر تھانے لے گئے تھے یہ کل کا واقعی ھے
اگر ۔۔۔۔ یہ غنڈئ گردئ بند کردیں ملک کی پہلے ہی بہت بدنامی ہو چکی ھے
@GovtofPakistan@GovtofPunjabPK@OfficialDPRPP
Los terroristas sionistas israelíes de las FDI matan a un niño palestino de 14 años. Necesitamos que este video se vuelva viral. Compártelo.
#CIJ_ICJ 🇵🇸🌎⚖️
سانگلہ ہل: 30 روپے ٹیوٹا پرچی نہ دینے پر پرائیویٹ ٹھیکیدار کا ساتھیوں کے ہمراہ ڈرائیور اور گورنمنٹ گرلز کالج کی طلبات پر تشدد اور فائرنگ ،ٹھیکیدار نے ٹیوٹا میں بیٹھی کالج کی طالبات کے منہ پر تھپڑ مارےاور فائرنگ کی طالبات کا الزام
جب ملک میں قانون ختم ہو جائے جنگل کا قانون بن جائے عدلیہ گھر کی لونڈی بن جائے عدل و انصاف کی کوئی چیز نہ ہو ملک میں پھر انسانیت نہی حیوانیت ہی نظر آئے گی ہر طرف 💔