Simple words that are easy to recite daily.
Keep the remembrance of Allāh moist on your tongue.
سبحان الله
SubḥānAllāh
الحمد لله
Alḥamdulillāh
لا اله الا الله
Lā ʾilāha ʾillā llāh
الله اكبر
Allāhu Akbar
لا حول ولاقوة إلا بالله
Lā ḥawla wa-lā quwwata ʾillā bi-llāh
پنجاب پولیس نے میری گاڑی کو آگ لگا دی ہے میں غریب آدمی ہوں گاڑی چلا کر اپنے بچوں کا پیٹ پالتا ہوں،میں پہلے سمجھتا تھا پی ٹی آئ والے غلط ہیں لیکن اب مجھے سمجھ آ گئی ہے پی ٹی آئ والے بلکل ٹھیک ہیں،پنجاب پولیس نے میرے سامنے گاڑی کو آگ لگائی،غریب شہری کی دہائ
جی ہاں ۔۔ ناچنے والے انقلاب نہیں لا سکتے ۔۔۔
ن لیگ ، پیپلز پارٹی، جمیعت علما، جماعت اسلامی،تحریک لبیک، ایم کیو ایم ۔۔
یہ سارے کے سارے دن رات اسٹبلشمنٹ کے اشاروں پر ناچتے ہیں اس لۓ انقلاب نہیں لا سکتے ۔
انقلاب بس آزاد ��نصافی لا سکتے ہیں۔۔
#Islamabad_D_Chowk
#نومبر24_یوم_انقلاب