خدا سے ملاقات کا احوال شاید ایسا نہ ہو جیسا بتایا جاتا ھے
شاید سوال صرف یہ نہ ہو کہ زندگی کیسے گذاری
بلکہ خدا یہ بھی تو پوچھ سکتا ھے کہ
" تم پہ زندگی کیسی گذری ؟ "
*جب زندگی بکھرنے لگے،جب آنکھوں سے آنسوں ٹپکنے لگیں، جب حوصلے ٹوٹنے لگیں، جب خاموشیاں بیان سے باہر ہونے لگیں اور جب دل دکھ سے بھرنے لگے تب ذرا سا رکیں اور رک کے سوچیں ہاں کوئی نہیں مگر رب تو ہے نہ ہمارے پاس اور وہ سب سے بڑی طاقت ہے*✨🌼🌸❣️
The Prophet Muhammad (saw), having offered his prayer along with the people, would lift Imam Hassan (a.s.) into his lap and would say, “Whosoever loves me, must love this child as well”.
#ImamHassan