الحمدللہ! پیر سید ارشد سعید کاظمی حفظہ اللہ تعالیٰ کے عارضۂ قلب کا کامیاب آپریشن ہو چکا ہے۔
اللہ تعالیٰ صحتِ کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
تمام محبین، کارکنان اور ذمہ داران سے گ��ارش ہے کہ تحریک لبیک پاکستان پر ظلم و جبر کرنے والوں کے خلاف یا حیُّ یا قیوم کا زیادہ سے زیادہ ورد کریں۔
اللہ تعالیٰ اپنے فضل و کرم سے ظلم کا خاتمہ فرمائے اور تمام اسیران کو جلد رہائی عطا فرمائے۔ آمین!
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders