چیف جسٹس قاضی فائز کے بارے ہمارا تاثر ہے کہ وہ جانبدار جج ہے قاضی کے سارے فیصلے ہمارے خلاف آرہے ہیں اور جو باقی ججز ہمارے حق میں فیصلہ کریں ان پر عمل نہیں ہوتا۔
حامد خان
ذہنی مریض قاضی فراڈ عیسٰی نے ایک غیر آئنی اور غیر ضروری آرڈیننس کی بنیاد پر سینئر جج جسٹس منیب اختر کو کمیٹی سے نکال دیا 😡😡😡
" قاضی فائز عیسٰی اور جسٹس امین الدین دونوں جانبدار جج مرتکب پائے ہیں " حامد خان
#Article6onECP#عدلیہ_بچاؤ_ملک_بچاؤ
جب سے ٹیوٹر استعمال کر رہا ہوں واقعی یہ بندہ حیدر سعید ہارڈ ورکنگ کر رہا ہے ہر جگہ چاہے جلسہ ہو احتج��ج ہو ریلی ہو نظر آتے ہیں کبھی کبھی بلکہ تقریباً والدین بھی ساتھ ہوتے ہیں
سلام برادر
جسٹس عالیہ نیلم نے جن 4 ججز کے نام واپس لیے ہیں ان کے متعلق وکلاء کی رائے ہیں کہ وہ ججز آزاد خیال اور دلیر ججز ہیں ان 4 ججز کو برقرار رکھنا چاہیے، بیرسٹر سلمان اکرم راجہ راجہ
لوگوں کو کنفیوز مت کرو، بات بڑی سیدھی ہے کہ اگر اس ملک میں سپریم کورٹ، عدالت اور موجودہ آئینی نظام نےبرقرار رہنا ہےتو یہ 8 ججز اکثریت میں ہیں، اگر انکا ایک فیصلہ نہیں مانو گے تو روزانہ کے فیصلے آتے رہیں گے، سینئر صحافی نصرت جاوید...!!!
قاضی فائز عیسیٰ پورے ننگے ہو کر سامنے آ گئے ہیں کوئی لگی لپٹی نہیں جو کرنا ہے کر لو قاضی فائز عیسیٰ کہتا میں 25 کو نہیں جاؤں گا خود اپنی Extension کے معاملات کو لیڈ کرتے ہوئے فرنٹ پر آگئے ہیں۔۔۔
صدیق جان۔۔۔‼️
ہم دشمن نہیں، ایک مُلک کے بسنے والے ہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
نہیں نہیں جناب دشمن سے زیادہ نقصان ان مملکت خداداد پاکستان کو آپ نے پہنچایا ، عوام کے مینڈینٹ کے ساتھ جو آپ نے کروایا وہ تو دشمن بھی نہیں کروا سکتا۔۔
آگے چلیں۔۔۔
ہماری سرزمین کا شہزادہ، ہمارا شیر شاہزیب رند فاتح ہو کر اپنے ملک 🇵🇰 کا نام دنیا بھر میں روشن کر کے لوٹا ہے ✌️
یہ خوش آئند ہے کہ شاہزیب رند کا استقبال خود وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی ،اور اسمبلی کے ممبران نے خود کیا۔
اپنے ٹیلنٹ کی قدر کرنے سے ہی ہماری نوجوان نسل میں
ہمت اور حوصلہ پیدا ہوگا۔
@Meena_Majeed@PakSarfrazbugti@bakhtkakar43
#Balochistan #ShazaibRindPrideOfPakistan