شیخ محمد ادریس شہید ہوگئے💔
چارسدہ میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے معروف عالم دین شیخ محمد ادریس شہید ہوگئے، جبکہ ان کے دو پولیس محافظ شدید زخمی ہوگئے۔زخمی اہلکاروں کو فوری طور پر طبی امداد کے لیے منتقل کر دیا گیا ہے۔ واقعے کے بعد علاقے میں سیکیور��ی سخت،تحقیقات شروع
دیر لوئیر ثمرباغ سب ڈویژن میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے
عوام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ایمرجنسی یا نقصان کے صورت میں ان نمبروں پر فوری رابطہ کریں
نمائندہ اسسٹنٹ کمشنر و ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ثمرباغ
03005856150
03075143995
ریسکیو
1122 & 0945-920230
🔴اپڈیٹ
امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات مختصر وقفے کے بعد اسلام آباد میں دوبار�� شروع ہو گئے ہیں،جہاں سہولت کار دوبارہ کمرۂ مذاکرات میں موجود ہیں، اور اطلاعات کے مطابق تکنیکی سطح پر بات چیت مثبت سمت میں آگے بڑھ رہی ہے
امن کا علمدار: فخرِ ایشیا پاکستان
عالمی سیاست کا نیا مرکز، میرا پاکستان 🇵🇰
پاکستان رکنے والا نہیں، بلکہ دنیا کو لیڈ کرنے والا ہے
https://t.co/OFxlckmiBI
ایران نے اسرائیل کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کے بعد آبنائے ہرمز کو ایک بار پھر سے بند کردیا، ایرانی میڈیا رپورٹس.۔ اسرائیل نے ایران کی تیل ریفائنری پر میزائل فائر کیے ایران نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے کویت، بحرین اور متحدہ عرب امارات پر میزائل اور ڈرون حملے
جنگ جتنی طویل ہوگی، پاکستان کے لئے توازن برقرار رکھنا اتنا ہی مشکل ہوگا۔ امریکا ممکنہ زمینی کارروائی سے قبل وقت حاصل کرنے کے لئے مذاکرات کا اشارہ دے رہا ہے، جس سے ایران پاکستان پر مداخلت کا الزام لگا سکتا ہے۔
الزبتھ تھرلکیلڈ کا فنانشل ٹائمز سے گفتگو
اف��انستان میں شوال کا چاند نظر آگیا،کل افغانستان میں عید الفطر ہوگی🌙
افغان میڈیا کے مطابق کل جمعرات کو عیدالفطر کا پہلا دن ہوگا-سپریم کورٹ کے مطابق صوبہ فراہ، ہلمند اور غور میں متعدد افراد نے شوال کا چاند دیکھنے کی شہادت دی جسے باقاعدہ طور پر قابل اعتبار قرار دے دیا گیا ہے
عورتوں کا عالمی دن🥷
اگر ہم کسی معاشرے کی ترقی کا اندازہ لگانا چاہتے ہیں تو ہمیں دیکھنا چاہیے کہ وہ اپنی خواتین کے ساتھ کیسا سلوک کرتا ہے، کیونکہ عورتوں کو عزت اور وقار دینے والی قومیں ہی آگے بڑھ سکتی ہیں۔
باچاخان بابا
اسرائیل ایران جنگ 🔴
پٹرول کی قیمت میں 55 روپے فی لیٹر اضافے کا فیصلہ، ڈیزل کی قیمت میں 55 روپے فی لیٹر اضافے کا فیصلہ- نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا