جے یو آئی کا حکومت مخالف تحریک کا بڑا فیصلہ
جمعیت علماء اسلام نے اگست میں چاروں صوبوں اور اسلام آباد میں صوبائی و ضلعی ذمہ داروں سے مشاورت کا فیصلہ کر لیا ہے تمام صوبوں میں مشاورتی کنونشنز کا انعقاد کیا جائے گا
اسلم غوری
#عوام_مولانا_کے_سنگ#حق_کی_آواز_جمعیت#نکے_دا_پروپیگنڈا
جے یوآئی کا حکومت مخالف تحریک کا اگلا قدم
جمعیت علماء اسلام کا اگست میں چاروں صوبوں سمیت اسلام آباد میں صوبائی اور ضلعی ذمہ داروں سے مشاورت کا فیصلہ۔ ترجمان جےیوآئی
تمام صوبوں میں مشاورت کیلئے کنونشن منعقد کئے جائیں گے ۔اسلم غوری
کوئٹہ ، پشاور ،سکھر اور ملتان میں کونشن ہونگے ۔ترجمان جےیوآئی
کنونشن سے مولانا فضل الرحمن اور دیگر مرکزی وصوبائی قائدین خطاب کریں گے۔ اسلم غوری
مہنگائی ،بدامنی ،لاقانونیت اور آئین سے ماورا قانون سازی کے خلاف آئندہ لائحہ عمل پر مشاورت کی جائے گی ۔اسلم غوری
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان کے خلاف حالیہ جھوٹے پروپیگنڈہ کو بے نقاب کیا جائے گا ۔ترجمان جےیوآئی
جے یو آئی آئین اور جمہوریت کی بقاء کی جنگ ایوانوں کے ساتھ ساتھ میدانوں میں بھی لڑے گی ۔اسلم غوری
ایوان میں اٹھنے والی آواز کو بلیک آوٹ اور میدانوں میں بلند ہوتی آواز پر کردار کشی کو چیلنج کیا جائے گا ۔ترجمان جےیوآئی
انتہاء پسندی ،فرقہ واریت اور لسانیت کی سیاست دفن کرنے کا صلہ کردار کشی اور جھوٹے پروپیگنڈے کی صورت قبول نہیں ۔اسلم غوری
انتخابات چوری کرنے والوں کا بھر پوتعاقب کریں گے ۔اسلم غوری
کارکن تیاری کریں ۔ان شاء اللہ اگلا دھکا ریت کی دیواروں کیلئے آخری ہو گا ۔ترجمان جے یو آئی
#عوام_مولانا_کے_سنگ
#حق_کی_آواز_جمعیت
#نکے_دا_پروپیگنڈا
#شہدابہانہ_خزانہ_نشانہ
#ذخائر_کے_چور
کسی نامعلوم شاعر کے اشعار میں اپنی مرضی کی ترامیم کرتے ھوئے۔😊
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وہ نظریہ دیکھ کر سوئی کو بھی تلوار کہتے ھیں
ھم ھی مقتول کو قاتل سربازار کہتے ھیں
وطن کی آن کی خاطر لٹادی دی جاں اھل جمعیت نے
مگر افسوس ھے ظالم ھمیں غدار کہتے ھیں
#فخر_ملت_مولانا#سرکاری_چمچے_فلاپ
#بارڈر_یا_بیرکس
#معدنیات_فروش_ٹولہ
#مہنگائی_کا_جواب_دو
آپ لوگوں سے گزارش کی تھی ، آنکھیں بند کرکے نئے پرانے ساتھیوں کو تھوڑے وقفے وقفے سے فالو اور فالو بیک لازمی دیا کریں ۔ اس جانب کسی کی توجہ نہیں سب دوسروں سے پہل چاہتے ہیں ۔
اس عمل در امد کریں ہر ایک کو فالو کریں ، بریک جائے تو رک جائیں پھر تیس منٹ بعد دوبارہ ایک دوسرے کو فالو اور فالو بیک کریں۔
کمنٹس بھی کیا کریں اور پوسٹ کی تو بھرمار ہو۔
فیلڈ ہورہا ہو تو صرف ری پوسٹ کریں ۔
#فخر_ملت_مولانا
#سرکاری_چمچے_فلاپ
#بارڈر_یا_بیرکس
#معدنیات_فروش_ٹولہ
#مہنگائی_کا_جواب_دو