رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا 💗
روزہ دار کے لئے دو خوشیاں ہیں ایک افطار کے وقت اور دوسری خوشی اپنے رب سے ملاقات کے وقت
ایک خوشی ہر روزے دار کو اس وقت میسر ہوتی ہے‘ جب وہ کڑے دن کی بھوک اور پیاس کے بعد لذتِ طعام سے آسودہ ہوتا ہے
سینٹر اعظم سواتی کو شدید اذیت سے دوچار کر دیا گیا۔ سُن کر بہت افسوس ہوا۔
سینٹ کے ممبرز کا یہی حال ہے تو عام عوام کا کیا حال ہوگا؟
قانون ناپید کرنے والوں کی طرف سے پیریفریز میں ہر روز کسی نا کسی صورت ظلم جبر کی انتہا ہورہی ہے مگر دیکھنے کے لئے آنکھوں کے ساتھ زندہ ضمیر چاہیئے۔