میں سندھ کے عوام کا تہہ دل سے ممنون ومشکور ہوں ۔ کہ وہ اپنے حقوق کی جنگ میں ہمیں اپنی آواز بنارہے ہیں ۔ ان شاء اللہ جمعیت علماء اسلام، قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب مدظلہ کی قیادت میں سندھ کی محرومیوں کا ازالہ کرے گا ۔ ہم سندھ کو مسائل کے دلدل سے نکالیں گے ۔ ان شاءاللہ العزیز
#جےیوآئی_سندھ_کی_آواز
#امن_عالم_اجتماع_سکھر
#سندھ_راشدسومرو_کے_سنگ
#مستقبل_جےیوآئی_کا
#سندھ_جےیوآئی_کیساتھ
The land, natural resources and islands of Sindh belong to its people. No one will be allowed to compromise Sindh’s resources, Allama Rashid Mahmood Soomro said.
JUI Sindh Secretary General Allama Rashid Mahmood Soomro addressing a public gathering during his Sindh tour.
#جےیوآئی_سندھ_کی_آواز
#امن_عالم_اجتماع_سکھر
#سندھ_راشدسومرو_کے_سنگ
#مستقبل_جےیوآئی_کا
#سندھ_جےیوآئی_کیساتھ