پاکستان میرا سبجیکٹ ہے،میں اس پر مہینوں بول سکتا ہوں،مجھے فخر ہے پاکستان زندہ باد اور افواج پاکستان زندہ باد بلاتے ہوئے،نریندر مودی کو گھر میں گھس کر مارا ہے،پرویز اقبال لوسر
PAKISTANZINDABAD
Chairman EU–Pakistan Friendship Federation Europe, Dr. Perveiz Iqbal Lohsar (Tamgha-i-Khidmat), has strongly condemned the Indian government over grave human rights violations in Indian Occupied Jammu and Kashmir (IOJ&K).
#KASHMIR#KASHMIR#KASHMIR
افغانستان کا پاکستان پر جنگ مسلط کرنے پر چیئرمین ای یو پاک فرینڈ شپ فیڈریشن یورپ چوہدری پرویز اقبال لوہسر کا جذباتی پیغام
PAKISTANZINDABAD #pakistanarmyzindabad
فرزندے پاکستان صدراتی ایوارڈ یافتہ تمغہ خدمت چوہدری پرویز اقبال لوہسر چئیرمین ای یو پاک فرینڈ شپ فیڈریشن یورپ نے سپین میں مقیم اوورسیز کمیونٹی کے دل جیت لئے کریکٹر سرٹیفکیٹ کے حوالے سے خوشخبری ملاحظہ فرمائیں
CHAIRMAN EU-PAK FRIENDSHIP FEDERATION EUROPE۔
PAKISTANZINDABAD
ای یو پاک فرینڈ شپ فیڈریشن یورپ کے چیئرمین پرویز ��قبال لوہسر نے پمز ہسپتال اسلام آباد کا دورہ کیا اور وہاں زیرِ علاج ترلائی دھماکے کے زخمیوں کی عیادت کی۔ انہوں نے تمام زخمیوں سے انفرادی طور پر ملاقات کر کے ان کی خیریت دریافت کی اور کڑے وقت میں ان کے بلند حوصلے کو سراہا۔
اور اس کی مدد کرنی چاہیے تاکہ اس جیسے ��وگ آگے بڑھ کر پاکستان کا نام عالمی سطح پر مزید روشن کر سکیں۔
اس موقع پر ڈاکٹر لوہسر نے کہا کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر پاکستان کو درست سمت لے کے جا رہے ہیں اور پاکستان کے دشمن ہمیشہ ذلیل و رسوا ہوں گے۔
چئیر مین ای یو پاک فرینڈشپ فیڈریشن یورپ، صدارتی ایوارڈ یافتہ ڈاکٹر پرویز اقبال لوہسر نے کہا ہے کہ جب تک فواد عالم خان جیسے نوجوان موجود ہیں پاکستان کا دشمن اس کا کچھ نہیں بگاڑ سکتا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت وقت کو فواد جیسے نابینہ قابل نوجوانوں کو پروموٹ کرنا چاہیے
Partido popular asistido a la presentación del Plan de Inmigración del
una propuesta firme para garantizar una inmigración ordenada, legal y con integración real. España necesita reglas claras y un proyecto común.Gran tarbajo @NunezFeijoo y quipo gracias Susana @danielsirera
جرمنی میں، ڈاکٹر پرویز اقبال لوہسر ای یو پاک فرینڈشپ فیڈریشن یورپ کے چیئرمین، نے"مشن پاکستان" کے پانچویں اجلاس میں شرکت کی مقامی قیادت اور کمیونٹی کے نمائندگان سے ملاقات کی۔ اس اجلاس کا مقصد باہمی تعلقات کو مضبوط بنانا اور پاکستان کو درپیش اہم مسائل پر تبادلہ خیال کرنا تھا
Hagen, Germany – September 4, 2025
Dr. Perveiz Iqbal Lohsar, Chairman of EU Pak Friendship Federation Europe, Engages with Hagen Leadership During "Mission Pakistan" Meeting "
#PAKISTANZINDABAD🇵🇰
#GERMANY 🇩🇪