#SaveaSoul@Rabipirzada
رابی پیرزادہ قرآن پاک کی تلاوت کررہی ہیں ماشاءاللہ
اب پتہ چلےگا انکی قرآن پڑھنے کی ویڈیو کون کون دیکھتا ہے اور شیٸر کرتا ہے
آپکی باتیں آپکی سوچ کی اور تربیت کی عکاسی کرتی ہیں تو اب پتہ چلے گا کون کون قرآن پاک سے محبت کرتا ہے
آپکو کیا پسند ہے
مجھے پسند ہے وہ تنہائی جس میں اللہ سبحانہ و تعالیٰ کی یاد میرے ساتھ ہو
وہ نماز جس کو ادا کرتے ہوے اللہ کے احساس سے آنکھیں نم ہو جائیں
مجھے پسند ہے وہ دعا جس کو مانگتے ہوے آنسوؤں سے ہتھیلیاں تر ہو جائیں
#Rabipirzada#Rabipirzadafoundation
پہلی بار دیکھا کہ کوئی اصلی حقدار تک ایوارڈ پہنچا
حدیقہ کیانی کو ستارۂ امتیاز ملنا ایک خوبصورت اور قابلِ فخر لمحہ ہے۔
انہوں نے صرف اپنی آواز سے ہی نہیں بلکہ اپنے کردار، عاجزی اور انسانیت سے بھی لوگوں کے دل جیتے ہیں
اللہ تعالیٰ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین
@Hadiqa_Kiani
الحمد للّٰہ یہ ہے م��ری زندگی کی برکت
Surat-ul-Baqara: 2 | Ayat: 4
وَ الَّذِیۡنَ یُؤۡمِنُوۡنَ بِمَاۤ اُنۡزِلَ اِلَیۡکَ وَ مَاۤ اُنۡزِلَ مِنۡ قَبۡلِکَ ۚ وَ بِالۡاٰخِرَۃِ ہُمۡ یُوۡقِنُوۡنَ ؕ﴿۴﴾
اور جو لوگ ایمان لاتے ہیں اس پر جو آپ کی طرف اتارا گیا اور جو آپ سے پہلے اتارا گیا اور وہ آخرت پر بھی یقین رکھتے ہیں ۔
Surat-ul-Baqara: 2 | Ayat: 5
اُولٰٓئِکَ عَلٰی ہُدًی مِّنۡ رَّبِّہِمۡ ٭ وَ اُولٰٓئِکَ ہُمُ الۡمُفۡلِحُوۡنَ ﴿۵﴾
یہی لوگ اپنے رب کی طرف سے ہدایت پر ہیں اور یہی لوگ فلاح اور نجات پانے والے ہیں ۔
جب ہم تیس سال سے اوپر کہ ہوتے ہے تو ہماری اسکن میں فائن لائیز بننا شروع ہو جاتی ہے اس لیے ہم لے کر آئے ہے اینٹی ایجنگ کریم جو کہ آپ کسی بھی عمر میں لگا سکتے یہ کریم آپکی جھریوں، فائن لائنز اور ڈل اسکن کو ختم کر کے آپ کو واپس دے وہی گلو اور اعتماد جو آپ کی پہچان ہے اور اپنے والدین کو بھی استعمال کروائے۔۔۔اور وہ بھی ہو پھر سے جوان ۔۔۔۔
When we are above thirty years of age, our skin starts to develop fine lines, so we have brought an anti-aging cream that you can apply at any age. This cream will eliminate your wrinkles, fine lines and dull skin and give you back the glow and confidence that is your identity and make your parents use it too... and they too will be young again...
#Rabipirzada #Hayabyrabi #Skincare
کسی کو کتنا ہی قریب سے دیکھو وہ عیب دار ہے۔ سوائے میرے رب کی ذات کے، اسکے جِتنا قریب جاؤ آپ کے اپنے عیب ختم ہو نے لگتے ہیں۔
No matter how closely you look at someone, they are flawed. Except my Lord, the closer you get to Him, the more your own faults disappear.#rabipirzada
جس گھر کا بل لاکھ سے زیادہ آئے، پھر بھی لائٹ نا ہو تو وہ کیا
کرے۔
کاش یہ منسٹرز بھی بِل دیتے اور لائٹ نا ہوتی
My home in DHA lahore has no electricity for the past 14 hours, Atleast let us breath
@GovtofPunjabPK