@javeednusrat نصرت جاوید صاحب پاکستان میں احمد فرھاد کشمیری شاعر چاہت فتح علی خان گلو کار اور صابر شاکر عمران ریاض جیسے صحافی پاکستان کی موجودہ پیداوار ھیں
@RShahzaddk@Daddybo47284912@abihqureshi پاکستان میں آہستہ آہستہ گدھ اور چیلیں ختم ھو رہی ہیں سنا ہے جو انجکشن دودھ دوھنے کیلئے بھینسوں کو لگاےجاتے ہیں انھوں نے اس کی نسل کشی کی ہے اگر یہ صحیح ھے تو انسان پر اس کے اثرات کیا ھو ں گے
@RShahzaddk@sheen_SZ ٹماٹر ک کمیابی سے قیمت اب استعمال کا طریقہ کل بنی ہوئ ھانڈی آپ کی طرف بھجی جانی ھے کے آپ کی وجہ سے اس کی رنگت ذائقہ خراب ھوا ھے ��یں نے دو دن پہلے راولپنڈی میں200 روپے چھوٹے ساءیز کے ٹماٹر خریدے جب بڑھے والے ٹماٹر 450 کے تھے اب کٹ کے ہی استعمال ھونا ہیں