اُٹھا رہا ہے جو فتنے مری زمینوں میں
وہ سانپ ہم نے ہی پالا ہے آستینوں میں
کہیں سے زہر کا تریاق ڈھونڈنا ہوگا
جو پھیلتا ہی چلا جا رہا ہے، سینوں میں
یہی تو وقت ہے آگے بڑھو خدا کے لیے
کھڑے رہو گے کہاں تک تماش بینوں میں
حبیب جالب
#JusticeForSakrand
حاکم وقت تیرے در تیرے دربار پہ تھوُ
تیری گفتار پہ لعنت تیرے دستار پہ تھوُ
جس کے پلوّ سے چمکتے ہوں شہنشاہ کےبوٹ
ایسے دربار سے بحشی ہوئی دستار پہ تھوُ
زور کے سامنے کمزور، تو کمزور پہ زور
عادلِ شہر ! تیرے عدل کے معیار پہ تھو.
#kashmoreprotest#Protest#Kashmorewantspeace
اسلام آباد میں موجود سندھ کی باشہور عوام، شگرد دوست، سیوِل سوسائٹی، انسانی حقوق کی تنظموں سے رابطہ میں ہیں بہت جلد اسلام آباد پریس کلب جا کر کشمور میں جاری جبر پر سدا بلند کی جائے گی🚩
ذی شہور دوستوں سے تعاوُن کی اپیل 🙏🏻
#Kashmorewantspeace#islamabadprotest#haqmoojood
اسلام آباد میں موجود سندھ کی باشہور عوام، شگرد دوست، سیوِل سوسائٹی، انسانی حقوق کی تنظموں سے رابطہ میں ہیں بہت جلد اسلام آباد پریس کلب جا کر کشمور میں جاری جبر پر سدا بلند کی جائے گی🚩
ذی شہور دوستوں سے تعاوُن کی اپیل 🙏🏻
#Kashmorewantspeace
ڪشمور مان اغوا ٿيل مکي جڳديش، ساگر ڪمار ۽ ٻين مغوين جي بازيابي لاءِ ڪراچي ۾ ٽي تلوار تي ڌرڻو جاري.
Protest continues in #Karachi for release of two kidnapping of traders in #Kashmore entire security state seems to be helpless against few dozens of dacoits who abduct local citizens for ransom, their target has been mostly Hindu traders @maqhalepota@sindh_sana
It's the third day of a peaceful protest in Kashmorekandhkot, where they're resisting feudalism and demanding the release of all kidnapped individuals. #kashmoreprotest
India &Pakistan started their journeys together. India successfully made #Chandrayaan3Landing , while we are still arguing whether the Earth is flat or round. Congrats, #India You deserve it.
May we work together in the future for the peace&prosperity of this region🙏🏼
کچھ لوگ تمہیں سمجھائیں گے
وہ تم کو خوف دلائیں گے
جو ہے وہ بھی کھو سکتا ہے
اس راہ میں رہزن ہیں اتنے
کچھ اور یہاں ہو سکتا ہے
کچھ اور تو اکثر ہوتا ہے
پر تم جس لمحے میں زندہ ہو
یہ لمحہ تم سے زندہ ہے
یہ وقت نہیں پھر آئے گا
تم اپنی کرنی کر گزرو
جو ہوگا دیکھا جائے گا
Why is one of karachi’s most beautiful views blocked? Is it because of @PortGrand - if so port grand can you move. Or maybe just leave something beautiful for Karachi citizens to admire.