I understand @ImranKhanPTI son's frustration. While Pakistani government's efforts at facilitating negotiations to end the war between #USA/#Israel and #Iran is commendable, we should not forget its terrible and unjust treatment of @ImranKhanPTI, his family and his supporters.#Pakistan
https://t.co/uZAXNf6mY8
You may not be visible amidst the dazzling lights of diplomatic errands, you may have been forgotten by people you put in power, you may be suffering because of not achieving what you would have wanted but remember
YOU ARE IN OUR HEARTS, IN OUR PRAYERS, AND PART OF OUR SMALL STRUGGLES
We will speak for you, pray for you, and do whatever we can because YOU DID WHAT YOU COULD ALL YOUR LIFE!
@ImranKhanPTI #imrankhan #ImranKhanHealthEmemrgency
حامد میر پر قاتلانہ حملہ کرانے والوں سے سخت سوال پوچھے تو پروگرام کاٹ دیا۔ حامد میر نے منہ نوچہ، جنرل رانی کا تعلق آرمی چیف کے ساتھ، اسرائیل کو تسلیم کروانے پر فوج کا میڈیا پر زور، ٹینکوں کو زنگ، انڈیا سے دوستی، فاطمہ جناح غدار۔ یاد رہے حامد میر رجیم چینج میں پیش پیش رہے
For two weeks Imran Khan kept telling the jail superintendent that he could not see, but he was refused medical treatment.
“Why would they not get Imran Khan to a doctor? It is criminal,” said @Aleema_KhanPK in an interview with @mehdirhasan on @zeteo_news.
#MedicalUrgencyForImranKhan
جنیوامیں جہاں ایران اور امریکہ کے مذاکرات ہو رہے تھےوہاں سب حیران ہیں کہ یہ کیا ہوا؟ مذاکرات تو ٹھیک چلُ رہے تھے۔ مغربی دنیا نے ٹرمپ کے اس بیانیے کو مسترد کر دیا ہےکہ ایران پر حملہ سیلف ڈیفینس تھا انکا کہنا ہے ایران کی طرف سے تو ایسا خطرہ ہی نہیں تھا۔ سپین کے وزیراعظم نےامریکہ کی مذمت کی ہے۔ فرانس کے صدر نے سیکیورٹی کونسل اجلاس بلانے کی بات کی ہے۔ جسکا مطلب ہے امریکی بیانیہ لینے کو کوئی تیار نہیں۔ الجزیرہ
🚨اسرائیل،امریکہ،نے مل کر ایران پر حملہ کیا،اسرائیل،بھارت مل کر پاکستان پر حملہ کر سکتے ہیں،اپ سوچنا بار بار سیاسی غلطیاں نہ کریں، عمران خان کے کیسز لگائیں عدالتوں کے ذریعے ریلیف دیں وہ ڈیل نہیں کرنا چاہتا ضد چھوڑیں پاکستان کا سوچیں اپنے مفاد کا نہیں،حامد میر
مرنے سے پہلے اپنے بچوں اپنی انے والی نسلوں کو یہ لازم بتانا کہ اپ نے وہ دور بھی دیکھا ہے جب ایک 86 سال کا اسلام کی جنگ اکیلا لڑ رہا تھا اور سارے اسلامی ممالک مستی میں ڈوبے ہوئے تھے اللہ اس عظیم انسان کی حفاظت فرمائے اور فتح نصیب فرمائے❤️