آئین کی پہلی سطور
”تمام کائنات کی حکمرانی خدا تعالی کے پاس ہے اور اقتدار عوام کی منشاء کے مطابق اُن کے منتخب کردہ نمائندوں کے ذریعہ ہی کیا جائے گا اور یہ ایک مقدس فریضہ ہو گا“
قاضی العدل صاحب ، جاگیں اور دیکھیں کہ عوام کی منشاء پر کیسے کھُلے عام ڈاکہ ڈالا جا رہا ہے۔
Jibran Nasir has also won the hearts of Karachiites. He also extended his full legal support to PTI from reclaiming the seats of NA and PS from Karachi.
Thank you so much @MJibranNasir for always standing with the victims and oppressed ones.
ایک بات میری لکھ لیں۔ یہ وسیم قادر نامی شخص ساری عمر اس ملک میں سر اٹھا کر نہیں جی سکتا اب۔ ذلت اور رسوائی اس کا مقدر ہے۔ جو رقم وصول کی اسے لے کر کسی ایسے ملک میں ہی جا سکتا ہے جہاں پاکستانی کوئی نا ہو۔ ایسا ملک میری نظر میں کوئی نہیں۔
آج یہ Vlog پی ٹی آئی سے جڑے پاکستانی قوم کے لاکھوں گمنام نوجوان بیٹے بیٹیوں کے نام dedicate کررہا ہوں انکو salute 🫡 کررہا ہوں جنہوں نے نا قابل بیان پابندیوں میں بغیر ایک بھی جلسہ بنا کسی جلوس فنڈز کی کمی گرفتاریوں کے خوف سے بالاتر پاکستان کے طول وعرض میں اپنی نوعیت کی واحد ز��ر زمین انتخابی مہم چلائی اور بے مثال کامیابی حاصل کی میرے پاکستان کے ان لاکھوں گمنام بیٹے بیٹیوں کے پاس پی ٹی آئی ��نتخابی مہم چلانے کے لئے ایک انتخابی نشان بھی نہیں تھا. آپ اندازہ لگائیں بے پناہ ریاستی قوت کے نشے میں ڈوبی نواز شریف کی ن لیگ زرداری کی پی پی پی اربوں رپوں سے تعمیر انتخابی مہم سے پاکستان کے تمام ٹی وی چینلز تمام اخبارات اشتہارات سے لبا لب بھر دئے مگر پی ٹی آئی کا ایک روپے کا بھی اشتہار نہ چل سکتا تھا نہ چلا۔ مگر ان ناقابل عبور رکاوٹوں کے باوجود پاکستان کے ان لاکھوں بیٹے بیٹیوں نے پی ٹی آئی کی شاندار انتخابی کامیابی کی صورت میں معجزہ جنم دیا ہر پاکستانی گھرانے تک پہنچے اور جمعرات 8 فروری کی صبح تک 12 کروڑ سے زائد ووٹرز کو چاہے سوشل میڈیا سے چاہے ڈور ٹو ڈور پہنچ کر یاد ��روا چکے تھے کہ ان کا پی ٹی آئی امیدوار کون ہے اسکا انتخابی نشان کیا ہے پھرپاکستانی قوم نکلی اور نام نہاد ارب پتی سیاسی بتوں کو پارہ پارہ کردیاا اس کا نظارہ پورے پاکستان نے دیکھا رانا ثنا اللہ خان ہو سعد رفیق ہو خواجہ آصف ہو جہانگیر ترین ہو پرویز خٹک یا محمود خان ان تما م کے سیاسی منہ اناً فاناً کالے ہوگئے اب میں ریاست پاکستان کے تمام ستونوں ملک کی تمام سیاسی قوتوں سے ہاتھ جوڑ کر درخواست کرتا ہوں آگے کی طرف دیکھیں ان لاکھوں نوجوان باہمت بلند وبالا عزم رکھنے والے نوجوانوں کی سیاسی پسند و ترجیح کو کھلے دل سے تسلیم کریں ان نوجوانوں کے ہمالیائی potential سے فائدہ اٹھائیں ہمارے پاکستان کا مستقبل کل آبادی 65 فیصد جوانوں کے ہاتھ میں ہی ہے
محترم و مکرم چیف جسٹس آف پاکستان!
پی ٹی کے الیکشن میں آپ کو کجی لگی تو انہیں دن میں تارے دکھا دیئے۔ قومی اسمبلی کی 70 اور صوبائی اسمبلیوں کی سینکڑوں سیٹوں پہ ڈکیتی کا نوٹس آپ کب لیں گے؟ پورا ملک نگاہیں جمائے کھڑا ہے۔
*براہ کرم ری ٹویٹ کیجیے
قوم 8 فروری کو جمہوریت کی یوم فتح کے طور پر منائے۔ عمران خان کو فوری طور پر رہا کریں! اسٹیبلشمنٹ surrender کرنے کے لئے ڈھاکہ کے پلٹن میدان کا انتظار نہ کرے۔
خواجہ آصف کان کھول کر سن لو یہ 2018 نہیں 2024 ہے تمہیں سیالکوٹ کے پانچ لاکھ ووٹرز کے حق پر ڈاکا نہیں ڈالنے دیں گے ۔ سیالکوٹ غیرت مند لوگوں کا شہر ہے تمہاری اس جھوٹی جیت کو کوئی قبول نہیں کرتا۔ @UdarOfficial
Just wondering so late in the night 😎 what must those PTI runaways be feeling now that could not stand by their leader for 3 days …. And just left without any struggle the real battle was lead by the fighters and the public . Impressive show Pakistan
کراچی والے ڈٹ گئے تو پورا ملک اٹھ کھڑا ہو گا۔ قائد اعظم کے شہر میں میں تو الیکشن ہوا ہی نہیں۔ الیکشن کے نام پر ڈکیتی ہوئی۔
بس یہ کہ جدوجہد جمہوری اور پر امن رہنے چاہئے۔
نجانے میاں نواز شریف صاحب کس گمان کس موڈ میں تھے کس دنیا میں تھے جب یہ سب کچھ فرمار ہے تھے ہاں خدا کا لاکھ لاکھ شکر ادا کریں اس انداز کے 8 فروری والے الیکشن تھے چیف الیکشن کمشنر رات بجے 11 بجے والے حقیقی الیکشن رزلٹس دیک��تے ہوئے تین گھنٹوں کے لئے خاموشی سے کہیں چلے گئے الیکشن نتائج رک گئے رات 2 بجے سکندر سلطان راجہ واپس لوٹے تو الیکشن نتائج ترسیل کا عمل خراماں خراماں شروع ہویا ورنہ میاں صاحب لاہور میں بھی یاسمین راشد ہار چکے تھے اور میاں صاحب یہ قومی اسمبلی میں 71 نشستیں خواب ہوتیں اور اب جو ہوگا سر تسلیم خم رکھئیے گا
کھیل کراچی کے ہاتھ میں ہے۔ نعیم الرحمن کی قیادت میں پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی کے مظاہرے جاری رہے تو پورا پاکستان چند روز میں کراچی کے دوش بدوش ہ�� گا۔
کراچی کے عوام کے درمیان ہوں گا۔ ان کے ووٹ اور مینڈیٹ کی جنگ ان کے درمیان کھڑا ہو کر لڑنے کے لیے کراچی جا رہا ہوں
الیکشن کمیشن کراچی کے نتائج درست کرے۔ جن کا مینڈیٹ ہے انھیں فی الفور دیا جائے، ورنہ اسلام آباد مرکزی الیکشن آفس کے سامنے دھرنا دیں گے
عوامی مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈال کر کراچی کو چوتھےنمبر کی پارٹی کےحوالے کیا جا رہا ہے۔ آپ شہر پر ایک دفعہ پھر قاتلوں کو مسلط کرکے کراچی کے لوگوں اور پورےملک کو کیا پیغام دینا چاہتے ہیں؟ یہ زیادتی قبول نہیں ہے، دھونس دھاندلی کےاس عمل کو مسترد کرتےہیں اور ہر قیمت پر اس کا مقابلہ کریں گے