اب ہوگا دما دم مست قلندر اب ہوگا جیالہ راج... پٹواریوں سرکاری تنخواہیں کھانے والوں جب چیئرمین صاحب نے کہہ دیا کہ ن لیگ کی الٹی گنتی شروع. الٹی گنتی آج سے شروع ہو گئی. چاچا بھتیجی کا راج ختم. اب آئے گا عوامی راج..... پوری قوم کی ایک ہی آواز بھاگ مریم بھاگ شہباز @BBhuttoZardari
ہم ن لیگ کی طرح ضیاء الحق کی پیداوار نہیں ہیں ہم شہید بھٹو کے نظریے کے پیروکار ہیں ہم کٹ تو سکتے ہیں جھک نہیں سکتے. قربانیاں دینا جیالوں کے خون میں شامل ہے. چیئرمین صاحب قدم بڑھائیں آپ کے جیالے آپ کے لیے جان دینے کے لیے تیار ہیں
چیئرمین صاحب مسلم لیگ ن کی الٹی گنتی تو اللہ کی طرف سے شروع ہو چکی ہے اب آپ کو بھی چاہیے کہ اس حکومت سے الگ ہو جائیں. سیانے کہتے ہیں کہ ہمیشہ بھریا میلہ چھوڑنا چاہیے. عوام آپ کے ساتھ ہیں اس اقتدار کی شراکت داری کو ٹھوکر مار یں اور سائیڈ پہ ہو جائیں. ان کا اقتدار آٹومیٹک ختم ہو جائے گا
آزاد جموں و کشمیر انتخابات کے دوسرے مرحلے میں پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار برائے حلقہ ایل اے 28 سے سید بازل نقوی 28 ہزار 364 ووٹ لیکر کامیاب۔
@BBhuttoZardari#مظفرآباد_کا_فیصلہ_تیر
سرائیکی وسیب کے سکول، کالج ، یونیورسٹی، ہسپتال ، سڑکیں ہوں یا دریاء کی پلیں سب ایسے ہی سالہا سال سے شفٹ ہو رہی ہیں فرق اتنا ہے کہ بسیں ٹرکوں پر نظر آ گئیں ہیں اور باقی سب کاغذات اور بجٹ کے زریعے شفٹ کیا جاتا ہے
یہ پاکستان کی تاریخ کا کوئی پہلا موقع نہیں۔ یہ جماعت کبھی بھی عوام کے آزاد مینڈیٹ سے نہیں جیتی، انہوں نے ہر دور میں دھاندلی کے سہارے اقتدار حاصل کیا ہے۔
آج پھر آزاد جموں و کشمیر میں عوام کے ووٹ پر ڈاکہ ڈالنے کی کوشش کی جا رہی ہے، مگر کشمیر کے بہادر عوام اپنے حقِ رائے دہی کا ہر قیمت پر دفاع کریں گے۔
2 اگست کو تیر کے نشان پر بھرپور مہر لگائیں اور واضح کریں کہ کشمیر کا فیصلہ صرف و صرف کشمیر کے عوام کریں گے۔
#KashmirPeDakaNamanzur
#VotePeDakaNamanzur
در اصل مریم نواز کو مسلہ پیپلز پارٹی سے نہیں ہے بلکہ شہباز شریف کی نوکری سے ہے۔ شہباز شریف کی وجہ بچاری کا ابا بےروزگار پڑا ہوا ہے۔
👞 چمک دمک اور رگڑائی کیلئے دونوں میاں کا مقابلہ جاری رہے گا 🖐
An elderly woman who had undergone cataract surgery at Spencer Hospital had returned for her follow-up laser procedure, which was also provided free of cost. She was at the hospital today to have her eyesight checked and to get glasses from the optical shop inside the hospital, where eyewear is available at subsidized prices. She was very happy with the care she had received and shared that she had recommended the hospital to her relatives. She also said that her life had become much easier, as she could now sew and read the Quran without any difficulty.
Another woman from Lyari had come for a laser procedure and was equally pleased with the new arrangements at the hospital.