ہم عبدالغفار رند بلوچ کو لمس حیدرآباد کی پیٹھالوجی لیب میں خدمات پیش کرنے کیلے ایک بار پھر آرڈر کرنے پر وائس چانسلر ڈاکٹر اکرام الدین اجن،میڈیکل سپرنٹینڈنٹ ڈاکٹر شاہد اسلام جونیجو اور ADS ڈاکٹر آفتاب فل کے انتہائی مشکور ہیں
ینگ پیرامیڈیکس ایسوسئیشن سندھ
Money-klw7f is the #1 marketing network. With over $14 million paid to 300k members, Money-klw7f lets regular users make money with social media and friends! https://t.co/2ZRGTKqF6X
#GHASindh
کی مرکزی قیادت پریس کانفرنس کرتے ہوئے سندھ حکومت کی جانب سے ہیلتھ ملازمین پر لاٹھی چارج، واٹر کینگ، شیلنگ، تشدد اور گرفتاریوں پر اپنا آگے کا لائحہ عمل بتاتے ہوئے سندھ بھر کی ہسپالوں میں ایمرجنسی کا بائیکاٹ کر نے اشارہ حکومت سندھ ہوش کے ناخون لیں شیم ان یو
@CMSINDH@sharjeelinam
@Simdhsecretrate
سندھ حکومت کی جانب سے گرینڈ ہیلتھ الائنس کی مرکزی بہادر قیادت، ڈاکٹرز ، نرسزز پیرامیڈیکس اسٹاف اور ہیلتھ ورکرز کی بہادر ورکرز پر سندھ حکومت کی ریاستی گنڈہ گردی کی شدید الفاظ مذمت
موت مقدر سوڀ حياتي جيل اسان جا جيون ساٿي۔
ڏنڊا ٻيڙيون ڦاهي گهاٽ پوء به اسان اوچا ڳاٽ۔
جاري آھي جاري رهندي جنگ اسان جي جاري رهندي۔✌🏻✌🏻
Love you all
آپ سبھی ہمارا فخر ہین
گرینڈ ہیلتھ الائنس سندھ کی مرکزی قیادت پر پر امن احتجاج کرنے پر سندھ گورنمنٹ کی ریاستی جبر کی شیدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں مسلسل ایک ماھ ہونے کو ہے مگر حکومت سندھ ہیلتھ ملازمین کے جائز مطالبات تسلیم کرنے کو تیار ہی نہیں کیوں کہ ہیلتھ منسٹر صاحبہ آصف علی زرداری کی بہن ہیں۔
گرینڈ ہیلتھ الائنس سندھ کی کال پر سول ہسپتال حیدرآباد سے پریس کلب حیدرآباد تک احتجاجی مظاہرہ جس میں ڈاکٹرز،نرسزز اور پیرامیڈیکل اسٹاف نے وزیر اعلی کے خلاف شدید نعریرے بازی کی رسک الاؤنس کی بحالی کا مطالبہ،منگل کو وزیر اعلی ہائوس کی طرف قدم مارچ کا اعلان
امتیاز علی کوری YPA SINDH
#LUHMS
ینگ پیرامیڈیکس ایسوسیئیشن سندھ کے جنرل سیکریٹری عبد الغفار رند بلوچ پریس کلب حیدرآباد پر ایک احتجاج میں میڈیا بریفننگ دیتے ہوئے لمس ہسپتال حیدرآباد کے خلاف بلیک میلنگ اور پروپیگنڈہ مہم کے خلاف آج ڈاکٹر ، نرسز اور پیرامیڈیکس کی تمام تنظیموں اور سول سوسائٹی کی طرف سے احتجاج