Imran Khan's leadership and dedication to Pakistan's progress is what makes him a true hero in the eyes of the Pakistani people. #ImranKhan#HeroOfPakistan
🚨اپ میں سے کسی کی بھی
اختلافات ہونگے اپنی جگہ لیکن مولانا کی بات 100% درست ہے اگر یہ حقیقت نہیں تو میں پوری ذمہ داری سے کہہ سک��ی ہوں کہ اپ کے اندر گڑ بڑ ہے حرام کے ہو نگے پکے پکے 🔥🔥
میں اپنےلئے60ملین ڈالر کا گلف سٹریم جہازخریدناچاہتاتھا،
پھر مجھےیاد آیا کہ میری ماں ہر روز10کلومیٹر پیدل چل کر سکول جایاکرتی تھیں پھر میں نےجہاز خریدنےکی بجائےبچوں کیلئے100سکول بسیں خریدلیں
(رونالڈو)
@MaryamNSharif
عاصم منیر اور مریم نواز پر لعنت
یہ کونسا اسلام ہے یہ کونسا دین ہے کہ ایک بندے کو کوئی نہیں پکڑ سکتا۔کم سے کم دس بارہ بندے تو ہوں گے جنھوں نے یہ آئیڈیا دیا کہ سر آپ کو کبھی کوئی نہیں پکڑ سکے گا کیونکہ آپ ہزاروں کو پکڑ کے مارتے ہیں تو کیوں نہ ایسی رجیم سیٹ کریں جو آپکو مرتے دم تک نہ پکڑے ۔کہتے ہیں ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ناشتے پہ بلایا ہے۔ شاباش! تو ابوجہل کے ساتھ جا کر ناشتے کر ۔🔥
مطیع اللہ جان نے میرے دل کی بات کردی🚨
مطیع اللہ جان !!
لچک صرف عمران خان نے دکھانی ہے؟ جو جیل میں پڑا ہوا لیڈر ہے؟ صرف وہ ہر چیز کا ذمہ دار ہے،، اسٹیبلشمنٹ لچک دکھائے ، شہباز شریف لچک دکھائے ملک کے وسیع تر مفاد کی خاطر
عاصم منیر جب سے آیا کہتا کہ ہمارا سیاست سے کوئی تعلق نہیں مگر یہ جھوٹ بولتے ہیں انکا سب سے گھٹیا کردار ہے سیاست میں ۔۔۔۔۔۔
ایمان مزاری نے ایک ایک لفظ ٹھیک کہا
پختونوں کیلئے اسلام آباد کو نو گو ایریا بنایا جا رہا ہے اسلام آباد میں باقاعدہ شناختی کارڈ چیک کر کے پشتونوں کو جیلوں میں ڈالا جا رہا یہ اقدام ملک توڑنے کے برابر ہے۔
ایمان مزاری کا انکشاف
https://t.co/jPzR4AbilF
پھر کال آئی تو ٹوٹی ٹانگ کے ساتھ بھی آؤں گا ۔۔۔
آپ نے مارا ہے ہمیں لیکن ہم ہارے نہیں عمران خان دوبارہ کال دے ہم دوبارہ آئیں گے۔۔۔ڈی چوک میں زخمی ہونے والے ابراہیم خان بنگش
جس طرح فوج اپنے لوگوں کو تمغے دیتی ہے KP حکومت کو چاہیے اپنے شہیدوں کو سول ایوارڈ سے نوازیں
اگر کل کو ہماری حکومت آتی ہے اور وہ اپنے شہیدوں کا بدلہ نہیں لیتے تو میں ایسی حکومت سے علیحدہ ہو جاؤں گا
شہباز گِل
أپ جس سٹوری پر کام کر رہے تھے کیا أپ سے وہ ڈیٹا لینے میں کامیاب ہوگئے؟ انسداد دہشت گردی عدالت میں پیشی کے موقع پر صحافی کا مطیع اللہ جان سے سوال ۔۔۔ صحافی سے کوئی ڈیٹا لے نہیں سکتا، مطیع اللہ جان کا جواب
ہم بلوچوں، پشتونوں، مہاجروں، سندھیوں اور کشمیریوں سے شرمندہ ہیں اور معافی چاہتے ہیں کہ جب آپ پر ظلم کیا جا رہا تھا، قتل کیا جا رہا تھا اور آپ کے حقوق پامال کیے جا رہے تھے، تو ہم خاموش رہے۔ آج جب پنجابیوں کو قتل کیا جا رہا ہے اور لاشیں بھی واپس نہیں دی جا رہیں، تو ہمیں آپ کے ہر درد اور ہر بات کی سچائی کا احساس ہو گیا ہے۔
تارک فاتح نے کہا تھا
یاد رکھنا پاکستانی جرنل اس قدر بے غیرت ہے اگر اپنے زاتی مفادات کی بات آئی تو پاکستانی پر بھی گولی چلاۓ گا
پاکستانی جرنل کے لئے پاکستان، حب الوطنی کوئی معنی نہیں رکھتی یہ ڈالر کے لئے ماں بھی بیچ دیتے ہیں