نظر بد سے محفوظ رکھنے کے لیے آقا علیہ الصلاۃ والسلام حسنین کریمین سلام اللہ علیہما کو کیا کلمات پڑھ کر دم ��رمایا کرتے تھے
سنیے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری صاحب کی زبانی
وہ کل کا قاٸداعظم تھا
یہ آج کا قاٸداعظم ہے۔
ہمارا ایمان اور پختہ یقین ہے کہ اسی کی قیادت میں عنقریب باطل و طاغوت کے ایوانوں میں لرزہ پیدا ہو گا اسکی قیادت میں انقلاب آۓ گا
پاکستان میں واحد یہی ایک ویژنری لیڈر ہے جو تمام بحرانوں سے نکال کر ان شاء اللہ خوشحال پاکستان کی بنیادرکھےگا
چودھری پرویز الہی کی رہائش گاہ پر حملہ انتہائی افسوس ناک ہے
لگ رہا ہے خوف و ہراس پھیلانے اور سبق سکھانے کے لئے رات کو ریڈ کیا گیا
ن لیگ ،پیپلزپارٹی اور حکومتی اتحاد میں شامل جماعتیں کس قسم کے سیاسی کلچر کی بنیاد رکھ رہی ہیں؟: خرم نواز گنڈاپور
@GandapurPAT#PervaizElahi
موجودہ بحران کے حل کیلیے ڈاکٹرطاہرالقادری صاحب نے جو تبدیلی نظام کی باتیں کی جو شعور دیا اصل حل وہی ہے اسی کی طرف جانا ہو گا اسکے علاوہ کوٸی حل نہیں۔
@Shahidmasooddr@Intl_Mediatior@SHAMIM_PAKI
#سوات میں دہشت گردی کا واقعہ قابل مذمت ہے، شہدا کے اہل خانہ سے دلی تعزیت اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لئے دعا گو ہیں: خرم نواز گنڈاپور
@GandapurPAT#Swat
عمران خان صاحب نے ماڈل ٹاؤن میں بربریت کا مظاہرہ کرنے والے ایف آئی آر میں نامزد قاتل پولیس افسر عمر ورک کے بیٹے اویس عمر ورک کو pp139 میں ایم پی اے کا ٹکٹ دے کرشہدا سانحہ ماڈل ٹاؤن کےورثا��کے زخموں پر نمک چھڑکا ہے۔
جو چپ رہے گی زبان خنجر
تو لہو پکارے گا آستیں کا
@PTIofficial
رسول ﷲ ﷺ نے ارشاد فرمایا: جب تمہاری اولاد سات سال کی ہوجائے تو اسے نماز کا حکم دیا کرو، جب وہ دس سال کی عمر کو پہنچ جائیں تو (نماز کی پابندی نہ کرنے پر) انہیں تادیباًسزا دو، اور (اس عمر میں) ان کے بستر الگ الگ کر دو۔
#Namaz#Islam#Motivation#MinhajulQuran
قوم کی تعمیر کا راستہ حصول علم میں ہی ھے اور اس مقصد کے تحت شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے پورے ملک میں 25 ہزار مراکز علم کے قیام کا اعلان کردیا.
علم کے نور سے انقلاب لائیں گے
چودھری پرویز الہی کی رہائش گاہ پر حملہ انتہائی افسوس ناک ہے۔
اگر ماڈل ٹاؤن سانحہ میں ملوث ملزمان کو سزا مل جاتی تو زمان پارک اور ظہور الہی روڈ کے واقعات نہ ہوتے۔
چودھری شجاعت حسین ان سارے واقعات پر اپنا موقف دیں کہ یہ درست ہے یا غلط؟:
مرکزی سیکرٹری عوامی تحریک
@GandapurPAT
#سیاست_نہیں_ریاست_بچاؤ فقط طاہر القادری کا نعرہ ہے اور اُسے ہی زیب دیتا ہے۔
تمہارا تو شروع دن سے سیاست بچاؤ کا نظریہ ہے، جبکہ ریاست کو آپ لوگوں نے لوٹ لوٹ کر کنگال کر دیا ہے۔ اپنا بیانیہ اور نعرہ استعمال کرو یہ
#سیاست_نہیں_ریاست والا ٹرینڈ آپ کو زیب نہیں دیتا۔