کیا مہنگے آئی پی ایز ملکی سلامتی کے لیے خطرہ بنتے جارہے ہیں؟
سینٹ میں بجٹ تقریر کرتے ہوئے سینٹر عبدالقادر نے بجلی گھروں کے بارے نئے انکشافات کیا کہ اگلے سال ان بجلی گھروں کو 1800 ارب روپے کیپسٹی چارجز کے نام پر ملیں گے چاہے آپ بجلی خریدیں یا نہ خریدیں جبکہ ڈیموں کے لیے صرف دس دس ارب روپے رکھے گئے ہیں جہاں سے سب سے سستی بجلی پیدا ہوتی ہے۔
میرا کہنا تھا جب حکمرانوں کے اپنے بچوں کے بجلی گھر ہوں گے تو پھر حیرانی کیسی ؟
خوفناک انکشافات سنیں کہ حکمران اشرافیہ خود کارخانے لگا کر عوام کو مہنگی بجلی بیچ کر اربوں کما رہی ہے؟
مکمل پروگرام لنک
👇
https://t.co/JYhUgPE9e2 via @YouTube@NeoNewsUR@fawadnb@NasrullahMalik1
ناران کاغان کے کچھ مقامی لوگ اتنے بغیرت ہیں کہ اپنے دکانداری کیلئے برف اٹھا اٹھا کے روڈ پے پھینکتے ہیں تا کہ انکی دکانداری چلے اور اگر کوئی گاڑی پھنس جائے اسکو نکالنے کیلئے من مرضی کے پیسے وصول کئے جائیں ۔۔۔
2 runs required 1 wicket left.
Walsh had the Mankad ready on the last ball but chose to warn instead of running him out.
It cost West Indies a semifinal spot in the World Cup.
Ethics are bigger than win.
کتنا پیارا جملہ ہے حضرت عیسیٰ کا،دیکھو اپنا مال زمین میں جمع نہ کرو ،جہاں کیڑا بھی کھاتا ہے اور ڈاکا بھی پڑتا ہے،اپنا مال آسمان پر جمع کرو جہاں کیڑا کھا سکتا ہے نہ ڈاکا پڑ سکتا ہے،جہاں تمہارا مال ہوگا وہیں تمہارا دل بھی ہوگا،مال یہاں ہوگا تو جان دینے کو تیار نہیں ہوگے مگر مال اوپر ہوگا تو موت کے فرشتے کو خوش آمدید کہوگے کہ سامان تو وہاں ہے
ہجرت کرنے والوں نے صر�� ایک نعرہ "پاکستان زندہ باد" پر اپنی ہر قیمتی شے قربان کل بھی کی تھی، آج بھی کررہے ہیں اور آئیندہ بھی کرتے رہیں گے
🇵🇰 انشاءاللہ پاکستان ہمیشہ زندہ باد ✊
اہم ترین :- 🚨🚨��
یہ اہم ویڈیو اپنے گھر والوں اور دوست احباب سے ضرور شیئر کریں، اس ٹریپ سے خود بھی بچیں اور اپنے دوستوں کو بھی بچائیں. پہلے ہی 400 معصوم نوجوانوں کی زندگی اس گینگ نے جہنم بنادی ہے 🚨🚨🚨
تصویروں میں نظر آنے والے یہ دونوں موٹر سائیکل سوار ڈکیٹ ہیں، قیوم آباد کے نزدیک ایک کار سوار سے ان دونوں نے گن پوائنٹ پر موبائل چھیننے کی کوشش کی موقع دیکھ کر وہ کار سوار بچ نکلنے میں کامیاب ہو گیا ہے، جس پر ان میں سے ایک نے اس کار سوار پر فائر بھی کیا پر وہ بچ گیا۔ تصویروں میں جو حادثہ نظر آرہا ہے وہ اسکی تصویریں بنا رہا تھا تو اتفاقاً انکی بھی تصویر آگئی, تصویر میں ڈکیتوں کی شکل واضح ہے اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ انہیں گرفتار کیا جاسکے۔
*بھارت میں مسلمانوں کے رہنما اسد الدین اویسی اسمبلی میں بھارت کے مسلمانوں کے خلاف بل پاس ہونے پر اپنی بے بسی پر روپڑے۔۔۔*
*وقف بورڈ بل میں ترمیم کر دیا گیا ہے اس ترمیم کا مقصد مسلمانوں کی مساجد کے لیے وقف کی گئی جگہ پر قبضہ جمانا ہے۔ اس ترمیمی بل کے بعد حکومت کے پاس اختیار آگیا ہے کہ اگر حکومت چاہے تو مسجد کو گرا کر اس کی جگہ مندر یا کچھ اور تعمیر کر سکتا ہے اور مس��مان اس میں کچھ نہیں کر پائیں گے۔ اصل میں یہ بل مسلمانوں کے مساجد کے لیے وقف کی جانے وال�� زمینوں پر قبضہ کرنا ہے۔*
( ویڈیو مکمل دیکھیں )
آپکی نظر میں ویڈیو بنانے والے نے سہی کام کیا ھے یا غلط
میرے لحاظ سے اچھا کیا ھے اچھا اس لیے کیا ھے جب بندہ اپنی توفیق کے مطابق 1000 روپے فی بندے کو دے رھا ھے پھر یہ کیوں کہا ملازمین نے گاڑی اتنی بڑی لی ھے اور جیب سے صرف 1000 روپے نکال رھے ھو 💯
آج زمان آباد میں بروز منگل 25 مارچ کو دوپہر دو بجے کے قریب گاڑی میں بیٹھے شخص سے موبائل اور نقدی گن پوائنٹ پر چھین لی گئی۔ ان ڈکیتوں کے چہروں کی شناخت کیلۓ ان کی ویڈیو اور تصاویر کو دوسرے گروپس میں شئیر کریں۔
ایک باوردی پولیس والے کا کسی شریف گھر کی بہن بیٹی کے ساتھ زنانے زنخوں کی طرح ہاتھا پائی کرنا دنیا کے کس قانون کے تحت جائز ہے ؟؟؟
پھر لوگ کہتے پیں کہ افسر تو اچھا تھا، پتہ نہیں کون اور کیوں راہ چلتے بھون گیا۔
سفید کار والا بندہ بہت بہادر نکلا، فائرنگ کرنے والے گارڈ کو لاہور پولیس فوری حراست میں لے، یہ کیا بات ہوئی آپ کے پاس اسلحہ ہے اور آپ کسی پر بھی تشدد کرسکتے ہیں، افسوسناک۔۔۔!!
نیا ناظم اباد کے قریب کچی ابادی کےغیرمقامی غنڈوں کانیا ناظم اباد پر حملہ.کچھ دن رک جائیں یہ کچی آبادی والے پورے کراچی کو تباہ وبرباد کر دیں گےان غیرمقامی اور افغانیوں نے پورے منگوپیر کی پہاڑیوں پر قبضہ کر رکھا ہے اورPPحکومت اور غیرمقامی پولیس سو رہی ہے۔
#شہر_یتیماں