Balochistan, where speaking is a sin and asking questions is a crime. Pakistan must stop the genocide of the Baloch people and give the Baloch the right to live
.
کسی شخص کو قانون کے تحفظ سے محروم کرکے خفیہ طور پر غائب کر دینا انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے۔ ریاستوں کی ذمہ داری ہے کہ ہر لاپتہ شخص کی تلاش، حقیقت اور انصاف کو یقینی بنائیں۔
#EndEnforcedDisappearances#Justice
جبری گمشدگی صرف ایک فرد کو لاپتہ کرنا نہیں، بلکہ اس کے خاندان کو برسوں کی اذیت، بے یقینی اور انتظار میں مبتلا کرنا ہے۔ ہر انسان کو اپنے پیاروں کے بارے میں جاننے کا حق حاصل ہے۔
#EndEnforcedDisappearances#HumanRights
آصف اور رشید کی جبری گمشدگی کو 31 اگست کو 8 سال مکمل ہونگے، آئیں اس ماں کی آواز بنیں، رشید اور آصف کی بازیابی کے لیے آواز اٹھائیں۔
#ReleaseAsifAndRasheed
Baloch Voice for Justice will run an X campaign on the 8th year of the enforced disappearance of Asif Baloch and Rasheed Baloch, who were forcibly taken from Nushki Picnic Point on 31 August 2018.
Campaign Details:
31 August 2026
8:00 PM – 12:00 AM
#ReleaseAsifAndRasheed
جبری گمشدگیوں کے عالمی دن کے موقع پر 30 اگست، بروز اتوار شام 4 بجے کوئٹہ پریس کلب کے سامنے VBMP کے پُرامن احتجاجی مظاہرے میں بلوچ قوم بھرپور شرکت کرے اور جبری گمشدگیوں کے خاتمے و لاپتہ افراد کی بازیابی کا مطالبہ کرے۔
— والدہ محمود علی لانگو
جب ایک ماں اپنے جبری لاپتہ بیٹے کی تصویر دیکھتی ہے، تو وہ صرف ایک تصویر نہیں دیکھتی؛ وہ اپنے بیٹے کی آواز، مسکراہٹ اور واپسی کی امید دیکھتی ہے۔
ہر لمحہ ایک سوال بن جاتا ہے: میرا بیٹا کہاں ہے؟
#Balochistan#EndEnforcedDisappearances#HumanRights
30 اگست، جبری گمشدگیوں کے متاثرین کے عالمی دن پر بلوچستان سچ اور انصاف کا مطالبہ کرتا ہے۔ جبری گمشدگی بین الاقوامی انسانی حقوق کے قانون کے تحت ممنوع ہے، اور خاندانوں کو اپنے پیاروں کی قسمت جاننے کا حق حاصل ہے۔
My sister Safia Baloch is an MDCAT student who was forcibly disappeared by security forces from Quetta while she was preparing for her MDCAT test which is scheduled on 20 September 2026. but before the test she was forcibly disappeared, (part -1)
13 years. One mother. Endless waiting.
On 29 August 2013, Saeed Ahmed was forcibly disappeared. Since then, his mother Lumma Zargul has searched for answers she still hasn’t received.
Where is Saeed? Is he alive or dead?
#ReleaseSaeedAhmed#EndEnforcedDisappearances
اگر بلوچستان میں پاکستانی فورسز پر باغات سے حملہ ہوا تو باغات ختم کرینگے ۔ اگر پہاڑوں سے ہوا تو پہاڑ بلڈوز کرینگے اگر آسمان سے ہوا تو آسمان کی طرف منہ اٹھا کر تھوک دونگا ۔ سرفراز بگٹی
پنجگور میں لاشوں کی برآمدگی، جبری گمشدگیوں اور خوف کا سایہ
بلوچ سوشل میڈیا ایکٹوٹس
جنوری تا 27 اگست 2026 — ایک ابتدائی انسانی حقوق رپورٹ
#StopBalochGenocide
https://t.co/RyvmY8TyTy