میری طرف سے اپ تمام کو عید الفطر مبارک ہو
اللہ تعالی اپنے فضل و کرم سے ہمارے روزوں ، دعاؤں، زکوۃ ، صدقات اور تمام عبادتوں کو قبول فرمائے
اور عید سعید کے اس پر بہار مو��ع کو ہر طرح کی خیر و برکت ، خوشی و مسرت ، کامرانی و کامیابی ، عزت و سربلندی اور سعادت کا ذریعہ بنائیں۔آمین
جو حضرات دھرنے میں کسی وجہ سے شریک نہیں ہو پارہے ہیں وہ کچھ وقت فارغ کرکے اپنے مصروفیات میں رہتے ہوئے اس مہم میں ضرور حصہ لے کر اپنا احتجاج درج کرائیں اور وقف ترمیمی بل کے خلاف آواز کو مزید مضبوط بنائیں۔
یاد رکھیں کہ یہ ہماری دینی اور ملی ذمہ داری ہے
👉 #RejectWaqfbill
پرسنل لاء بورڈ ، دارالعلوم دیوبند , جمعیت علماء ہند اور دیگر مسلم موقر ادارے اس وقت اس کی اہمیت پر بول رہے ہیں آپ بھی اپنے متعلقین اور جن تک آپ کی آواز پہنچ سکے؛ اس کو پہنچائیے۔
https://t.co/npwRYQRbCa
#WaqfBoardbill
" حسینہ ما�� جائے گی " یہ تو سنا تھا
"حسینہ بھاگ جائے گی" آج یہ بھی سن لیا
______________________________________
" हसीना मान जाएगी " यह तो सुना था
" हसीना भाग जाएगी " आज ये भी सुन लिया
#Bangladesh #ShaikhHasina