آج سائفر کیس میں عمران خان کی ضمانت کی سماعت کینسل ہو گئی کیونکہ جج صاحب اچانک چھٹی پر چلے گئے ہیں۔ اتفاق ہے کہ عمران خان کی مختلف کیسز میں ضمانت کی ہر دوسری سماعت پر جج صاحب کوئی بھی ہوں،یا طبیعت خراب ہو جاتی ہے یا وہ ویسے ہی چھٹی پر چلے جاتے ہیں؟ #PTIOfficial#HareemShah