استغفراللہ. استغفراللہ الله ان شیطانوں سے وطن و قوم کو بچائے آمین . یہ مسلمان نہیں. انکو مسلمان مت کہو. یہ مذہب کی آڑ میں وہ کام کرتے ہیں جو شیطان بھی نہیں کرتا ہوگا. انکی دنیا و آخرت دونوں ہی عذابی ہیں. یہ مکرو چہرے ہیں. مت کہو انکو مسلمان.
استغفراللہ. استغفراللہ. الله ان شیطانوں سے وطن و قوم کو بچائے آمین . یہ مسلمان نہیں. انکو مسلمان مت کہو. یہ مذہب کی آڑ میں وہ کام کرتے ہیں جو شیطان بھی نہیں کرتا ہوگا. انکی دنیا و آخرت دونوں ہی عذابی ہیں. یہ مکرو چہرے ہیں. مت کہو انکو مسلمان.
@ImranRiazKhan
عمران بھائی آپ نے کہا تھا باجوہ وکیل نے انکشاف کیا ہے کہ cctv والے لوگوں کو مار کر انکے اعضاء بیرونی ملک بیچتے ہیں. آج ڈار کے نواسے نے عورتوں کو اعضاء بیچنے کی دھمکی لگا کر حقیقت میں بدل دی ہے. اب لڑی سلجھ گئی ہے. اسکے تانے بانے ملتے جا رہے ہیں
الله کی لاٹھی بڑی بے آواز ہے. تھوڑا صبر کرو. پھر الله بتائے گا کے جیل اور سزا کیا ہوتی ہے. تم سبکا وقت قریب ہے. کر لو موجیں چار دن اور. پھر انشااللہ...........
یاسمین راشد کی دل دکھا دینے والی وصیت ہو سکتا ہے مجھے جیل میں موت آجائے،اس لیے میں اپنی عوام،پارٹی ورکرز ,سوشلمیڈیا سے وصیت کرتی.ہوں کہ خان کو کبھی اکیلا نہ چھوڑنا۔(بہن الله آپکو اور باقی جتنے بھی قید ہیں صحت اورجلد باہر لائے,مگر آپ نصیحت کس قوم کو دے رہی ہیں جو بےحس, مطلبی) ہے
بڑوے پہلے انڈیا نے جو پانی بند کیا ہوا ہے وہ تو کھلوا. بغیرتوں موت بھولی ہوئی ہے تم سبکو. خیر بکرے کی ماں کبتک خیر منائے گی. ایک نہ ایک دن تم سب شکنجے میں آؤ گے پھر نہ ہوگا بندہ نہ بندہ نواز. پکڑ تو ہونی ہے. کرلو موجیں چار دن اور.
what do you say about you. you are obedient tout servent of your father' you sold out your dignity for small money. are you journalist? No you are not. you are like that Dog, wherever found bone, you move there
ویسے انسان کو اتنا بھی بیشرم نہیں ہونا چاہئیے جتنا آپ ہیں. عہدے کے مزے لینے کے علاوہ کیا خان, بیبی اور دوسرے جو جیلوں میں ہیں رہا کروائے, نہیں.آپ سب بیشرم لوگ اسمبلی میں ٹھٹھے لگاتے ہیں. شرم آنی چاہئے آپ سبکو. ایک شحص کے نام پر مزے لیتے ہو. شرم سے ڈوب مرو اگر تھوڑی سی بھی بچی ہے
@PTIofficial
محترم آپ نے کہا کے پارٹی میں جمہوریت ہے تبھی میں چیرمین بنا ہوں.سوال ہےجب سے عہدہ لیا ہے.کیا کیاخان, بیبی دوسروں کی رہائی کیلئے 0/0 سوائےعہدےکےمزےلینے کے .ویسے انسان کو اتنا بھی بیشرم نہیں ہونا چاہئیے.دو اشخاص کی بینائی چلی گئی آپ سب لوگ اسمبلی میں ٹھٹھے لگاتے ہیں
پاکستانیوکیا واقع ہم مسلمان,الله,قرآن پغیمبروں کو ماننے والے ہیں کیونکےہمارےاندر شرم وحیا,غیرت بلکل ختم ہوگئی ہے.ہمارے حکمران جو دھوکے سےآئے اور انکو لانے والے بھی.یہ.ہزاروں حج عمرے نمازیں پڑھ لیں لیکن یہ مسلمان کہلوانےکے لائق نہیں کیونکے حقوق العباد سے دغا کرنے والے نہیں بچ سکتے
مزاروں پر سجدے کرنے والے جتنے بھی جاہل ہیں 99 فیصد پی ٹی آئی کے سپورٹر ہیں کیوں کہ کوئی بھی شعور اور فہم رکھنے والا انسان پی ٹی آئی کا حامی نہیں ہوسکتا ۔ عمران خان اندھوں میں کانا راجہ کی مصداق ہے
@DFSMQM ہیلو پاگل انسان جا اپنا علاج کروا مینٹل ہسپتال میں. قوم ابھی ستو پی کے سوئی ہوئی ہے جب نشہ اتر گیا پھر تم سب بغیرتوں کا نیپال والا حال ہوگا. نیکروں میں بھاگو گے. صبر کرو بغیرتو
قائد کی جگہ ٢٥ کروڑ قوم کی ذمے داری ہے کہ وہ بیشرمی, ڈھیٹ پن چھوڑے, اپنی غیرت کو جگائے اور ان چند مٹھی بھر فرعونوں کو گھسیٹ کے سڑکوں پر لائے اور انکے کپڑے اتار کر ٧٨ سال کا حساب لے. انکو بھاگنے نہ دیا جائے اور انکے جہازوں کو قبضے میں لیے جائیں مگر قوم اٹھے تو تب نہ.