پاکستان میں موجود لوگ سوشل میڈیا سمیت ہم سب پر لعنت کہ اگر ہم 27 سپتمبر کو گھروں سے نہ نکلے!
مجھ سمیت ان سب پر ہزار بار لعنت جو صرف سوشل میڈیا پر دعوےکرتےہیں اور گراونڈ پر نکلتےنہیں ہے!
ضروری نہیں کہ نکل کر سوشل میڈیا پر تصویریں اپلوڈ کریں، اپنی پراویسی کا خیال رکھیں مگر نکلیں
عمران خان نے کہا نواز شریف نہیں بنوں گا
بشری بی بی نے کہا کلثوم نواز نہیں بنوں گی
علیمہ خان عظمی خان نورین نیازی نے کہا مریم نواز نہیں بنوں گی
قاسم نے کہا حسن نواز نہیں بنوں گا
سلیمان نے کہا حسین نواز نہیں بنوں گا
کس کس کو گرفتار کر رہے ہیں اور کون کون فرماٸشی گرفتاری دے رہے ہیں ہمیں سب معلوم ہے۔
کون کون بیمار ہورہے ہیں اور کون کون فوج سے رابطوں میں ہے ہمیں وہ ب��ی معلوم ہے۔ 27 سپتمبر تک کا وقت ہے، سدھر جاٸیں ورنہ اس سوشل میڈیا پر تم سب کو ننگا کردینگے
آواز اٹھائیں 🚨
دو دن پہلے خیبر پختون خواہ سے تعلق رکھنے والے سینئر وکیل اعجاز رستم کی یہ ویڈیو 27 ستمبر کے حوالے سے وائرل ہوئی تھی اور کل سے اعجاز رستم مکمل طور پر غائب ہیں
اعجاز رستم کی بازیابی کے لئے سب آواز اٹھائیں
عمران خان نے ان دونوں پر اعتماد کرکے اپوزیشن کے ٹاپ 2 عہدے ان کو دٸے، یہ دونوں نہ آپ کو سڑکوں پر نظر آٸیں گے، نہ جلسے جلوس میں اور نہ کوٸی موثر آواز اٹھا رہے ہیں۔ 27 سپتمبر لانگ مارچ کی تاریخ ہے مگر یہ دونوں پرٹوکول اور عہدے انجواٸی کررہے ہیں۔ کوٸی تیاری، جدوجہد، موبلازیشن نہیں
مکمل بیڑہ غرق کرکے ہر طرف سے مایوس ہو کر اگر اڈیالہ میں جرنیلوں کی حاضریوں کی خبریں ہی چلوانی تھیں تو اتنا وبال کرنے کی کیا ضرورت تھی۔
کون کہتا تھا "ہم عمران خان سے سچے دل سے معافی منگوائیں گے" یاد رکھیے اللہ رب العزت کو تکبر پسند نہیں ہے۔
تم عمران خان کو مٹا نہیں سکتے، حتم نہیں کرسکتے وہ 70 کی دہاٸی سے لےکر آج تک لوگوں کے دلوں پر راج کررہے ہیں
مگر
عمران خان تم چور، لٹیروں، کرپٹ اور ڈکٹیٹرز کو تاریخ سے مٹا کر دم لیں گے۔ اللہ پاک نے اسے ایک خاص مقصد کےلیے سلامت رکھا ہے اور یہ ہوکر رہے گا۔ ا�� شاء اللہ
چاہیے تو یہ تھا کہ لاہور جاتے پنجاب کی قیادت اور ایم پی ایز کو اکھٹا کرتے اور مزاحمت کا اعلان کرتے مگر کتے دا پتر راجہ عقل سے بلکل فارغ ہے ، جرنیل کے مولوی کے ساتھ بیٹھ گیا،
8 فروری کو جب عوام سڑکوں پر تھی تو اس نے عوام کو ٹھنڈا کرنے کے لیے کہا تھا کہ ہم الیکشن ٹریبونل میں جائیں گے ہم عدالت میں جائیں گے ،
عمران خان کی آنک�� خراب ہونے پر جب عوام نے صوبہ بند کرنا شروع کیا تو یہی بڈھے کتے کے بچے پارلیمنٹ میں گھس گے اور آج پھر وہی روایت جاری رکھے ہوۓ ہیں ۔۔۔
اس حد تک حرام کے تخم ہیں کہ استعفی دے کر سائیڈ پر بھی نہیں ہوتے ۔۔
تاریخ کی بدترین نااہل قیادت ہے ۔۔۔
یہ میرے ساتھ انتہائی ظلم کررہے ہیں، مجھے کسی انسان سے ملنا تو دور کی بات ہے، ٹی وی اور کتابوں کی سہولت میسر نہیں،
سہیل آفریدی کو میرا پیغام پہنچا دیں کہ اپنی مومنٹ تیز کردیں، عمران خان کا اہنی بہن کے ذریعے پیغام