تمھیں پتہ ہے" انت الحیاۃ" کا مطلب.؟
اس کا مطلب ہے" تم زندگی ہو میری"
زندگی پتہ ہے کسے کہتے ہیں.؟
سانس لینے کو
نہیں
زندہ رہنے کو"
نہیں.,
تمہاری آ واز کو"
" تمہاری دید کو"
"تمہیں کہتے ہیں زندگی"
"تم ہو" انت الحیاۃ "
اور میرے زندہ رہنے کے لیے تمھارا میرے ساتھ ہونا بہت ضروری ہے
کوئی اتنا نیچ اور گھٹیا کیسے ہو سکتا ہے؟
انہوں نے خیبر پختونخوا کا آٹا بھی بند کر کے رکھا ہوا تھا تاکہ عوام کو تکلیف ہو اور یہ صوبائی حکومت کو الزام دیں