Legends like Major Adnan don’t die they live forever. His shahadat is a reminder that our freedom and safety come at the cost of such priceless sacrifices. Pakistan owes everything to its sons like him. #Pakistan#MajorAdnan#MajorAdnanShaheed
فضل الرحمن کی سیاست زیادہ تر ذاتی اور خاندانی مفادات کے حصول پر مبنی ہے۔ گزشتہ چار سالوں سے اس کی تقریروں، الزامات اور بوکھلاہٹ میں اضافہ ہوا ہے۔ جب اس کے پاس ریٹ لگانے، لابنگ اور سیاسی ڈیلوں کے ذرائع محدود ہوئے تو اب وہ اداروں کے خلاف تیز تقاریر کرکے اپنا غصہ نکال رہا ہے۔
اب قوم اس کی چالوں، رنگ بازی اور بہروپ کو پہچان چکی ہے۔ جلسوں میں گلا پھاڑ کر اداروں کے خلاف بولنا، کنونشنز میں الزامات لگانا اسکی مردہ سیاست میں جان ڈالنے کی ناکام کوشش ہے۔ فضل الرحمن کی سیاست کا سبق یہ ہے کہ مذہب کو سیاست کے لیے استعمال کرنے والے آخر کار خود ہی بے عزت ہوتے ہیں۔
@dtnoorkhan No society can tolerate these Taliban lunatics destroying lives and stability in Badakhshan. Their scattered control shows the end is near the world must stop ignoring the living hell they've created for innocent Afghans.
بدخشاں میں کشیدگی افغان طالبان ریجیم کو ایک بڑی شکست
افغانستان کے صوبہ بدخشاں میں ایک بار پھر سیکیورٹی صورتحال کشیدہ ہونے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں
مختلف افغان میڈیا رپورٹس کے مطابق ضلع یفتل کے ضلعی مرکز پر افغان طالبان ریجیم پر مخالف مسلح گروہ نے حملہ کیا جہاں کئی گھنٹوں تک شدید جھڑپیں جاری رہیں
رپورٹس کے مطابق حملہ آور گروہ ضلعی ہیڈکوارٹر میں داخل ہونے اپنا پرچم لہرانے اور وہاں سے اسلحہ گولہ بارود اور دیگر فوجی سازوسامان اپنے ساتھ لے جانے میں کامیاب رہا
افغان میڈیا کے مطابق بدخشاں اور دیگر علاقوں میں افغان طالبان ریجیم مخالف تنظیمیں جن میں فریڈم فرنٹ اور نیشنل ریزسٹنس فرنٹ شامل ہیں مختلف مقامات پر سرگرم ہیں اور کامیابیاں حاصل کر رہی ہیں
تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ بدخشاں کے حالیہ واقعات نہ صرف افغان طالبان ریجیم کی سیکیورٹی صورتحال پر سوالات اٹھاتے ہیں بلکہ یہ افغانستان کے اندر بڑھتی ہوئی سیاسی نسلی اور عوامی بے چینی کی بھی عکاسی کرتے ہیں
نوٹ: یہ معلومات مختلف افغان میڈیا رپورٹس اور تجزیہ کاروں کی آراء پر مبنی ہیں جن کی آزادانہ تصدیق محدود ہے
Pakistan's freelance economy has reached a historic milestone, with freelance export earnings surging to a record $1.76 billion in FY2026, marking a 78% year-on-year increase and a 4.4-fold rise over the past five years.
The country's digital workforce continues to gain global recognition, ranking among the world's leading talent pools. This remarkable growth highlights the increasing contribution of freelancers to Pakistan's exports, foreign exchange earnings, and employment generation.
With sustained investment in digital skills, improved cross-border payment systems, expanded broadband and 5G connectivity, a competitive tax environment, and initiatives such as Tech Destination Pakistan, the freelance sector is poised to become a key driver of Pakistan's digital economy.
Pakistan's future export growth will be powered not only by products, but by talent, innovation, and technology.🇵🇰
ایک کرائے کے مُلے اور مجاہد کی آزان کا فرق
فضلو رامائن فوج کو طعنہ دیتے ہوے کہتا ہے کارگل میں آپ نے اپنے شہداء کی لاشوں کو چھوڑ دیا، ہندوؤں نے ان کو دفن کیا، حتیٰ کہ کرنل شیر خان بھی تم کو ہندوؤں نے دیا کہ تم لے لو اور اس کی تدفین کرو۔
کہتے ہیں آدھا سچ پورے جھوٹ سے زیادہ خطرناک ہوتا ہے
آئیے پورا سچ جانیں
پاکستان نے جب کشمیر کے لیے کارگل آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ کیا
تو عالمی برادری کے سفارتی دباؤ سے بچنے کے لیے یہ اپوزیشن اپنانے کی منصوبہ بندی کی کہ وہاں صرف مقامی مجاہدین برسرِپیکار ہیں
کرنل شیر خان سمیت جتنے بھی فوجی اس میں حصہ لے رہے تھے وہ لکھ کر دیکر گئے کہ
اگر وہ وہاں زخمی ہوں، گرفتار ہوں یا جامِ شہادت نوش کر جائیں، تو ریاست یا فوج ان کے سرکاری عہدے، نمبر یا باقاعدہ فوجی ہونے کا اعتراف نہیں کرے گی تاکہ پاکستان پر حرف نہ آئے
یہ ان فوجیوں نے لکھا جن کو فضل الرحمن نے تنخواہ کے لیے مرنے والے کہا
کارگل آپریشن کے شروع میں بھارتی فوج کے بھاری نقصان پر بھارتی میڈیا اور بھارتی فوج آپریشن کارگل پر پاکستان کو عالمی سطح پر جارح ریاست ثابت کرنے کے لیے استعمال کر رہے تھے،
مگر پاکستان انکاری تھا
اس دوران کرنل شیر خان شہید ہوے چونکہ طے تھا کہ پاکستان کی انوالمنٹ نہیں مانی جائے گی چنانچہ پاکستان کرنل شیر خان کی شہادت پر خاموش رہا
تاہم جب ثابت ہونا شروع ہو گیا کہ کارگل آپریشن پاکستان کی فوج نے کیا
16 جولائی 1999 کو پاکستان کے دفترِ خارجہ اور آئی ایس پی آر نے باضابطہ طور پر بھارت سے کیپٹن کرنل شیر خان سمیت تمام شہدا کے اجسادِ خاکی واپس کرنے کا مطالبہ کر دیا
17 جولائی 1999 کو انٹرنیشنل کمیٹی آف دی ریڈ کراس (ICRC) کے ذریعے کیپٹن کرنل شیر خان شہید کا جسدِ خاکی پورے احترام کے ساتھ پاکستان لایا گیا۔ ان کی میت کراچی پہنچنے پر گورنر سندھ اور کور کمانڈر نے استقبال کیا اور ان کے آبائی گاؤں (صوابی) میں مکمل عسکری اعزاز اور سلامی کے ساتھ تدفین کی گئی۔
14 اگست 1999 کو حکومتِ پاکستان نے ان کی بے مثال شجاعت پر انہیں پاکستان کا سب سے بڑا فوجی اعزاز "نشانِ حیدر" دینے کا اعلان کیا
پاک فوج کے جوان اج بھی کتنے مشنز پر ہیں اور کرنل شیر خان کی طرح لکھ کر دے گئے کہ وہ وطن پر قربان ہونے جا رہے ہیں ان کی شہادت کی صورت میں ان کی قربانی عیاں کر کے ان کا مشن تباہ نہ کیا جائے
یہ ایک مجاہد اور کرائے کے ملے کی آزان کا فرق ہے
مجاہد کو تعریف سے مطلب نہیں
پاک فوج ملکی مفاد میں کئ زخم کئ شہیدوں کی لاشیں درد کے آنسوؤں کے ساتھ اپنے اندر اتار لیتی ہے ملکی مفاد میں اس شہید کی لاش کو تمغے کے لیے سامنے نہیں لاتی
اور یہ بدبخت فضل الرحمن کبھی کہتا ہے فوج اپنے شہید کی لاش لینے سے انکار کرتی ہے اور کبھی کہتا ہے فوج شہیدوں کی لاشوں کو کیش کراتی ہے استعمال کرتی ہے
ملا جی کسی ایک بات پر تو قائم رہو اور اس جھوٹ پر قوم سے معافی مانگو کہ کرنل شیر خان کی تدفین ہندو نے کی
@Regional_Asia On camera India admits keeping proxies in Afghanistan to attack Pakistan n secondly how can India lecture Pakistan on human rights when Kashmir, Manipur, Khalistan and Seven Sisters r all demanding freedom from Indian occupation?
‼️The Pakistani state is not like the Indian state that to divert attention from its domestic issues, it blames Pakistan. We don’t speak until we have solid evidence. And the world has already seen the example in the Kulbhushan case. When this serving Indian naval officer was arrested from Balochistan. He is still in Pakistani custody till today.
India’s proxies in Pakistan and Afghanistan are not hidden from anyone. Whether it’s BLA or TTP, everyone knows that India is pulling their strings.
Now if India tries to use its proxies to carry out attacks and spread anarchy here, Pakistan has already made it clear that Pakistan will give a befitting response. And Pakistan will be right to do so.
The Pakistani public stands with its government on this matter. And we welcome the Defence Minister’s statement.