شکریہ !! انشاء اللہ میں ہمیشہ کوشش کروں گا کہ پاکستان میں مڈل کلاس برسرِ اقتدار آئے۔ یہ مخالفت، یہ تنقید اور یہ الزامات میں اپنے کسی مفاد کے لیے نہیں جھیل رہا۔ میں زندگی میں خود کبھی کوئی عہدہ نہیں لوں گا۔ انشاء اللہ ��اکستان کے عام لوگ، پاکستان کے عام نوجوان حکمران بنیں گے۔
آپ کو روزانہ ہزاروں لاکھوں تھپڑ پڑتے ہیں لیکن آپ محسوس نہیں کرتے۔۔۔ یاد رکھیں کہ یہ تھپڑ مارنے والے افسر اور لیڈر آپ کے ملازم ہیں، آپ ان کے ملازم نہیں۔ ذہنی غلامی سے باہر نکلیں، مالک بنیں۔
#عوام_راج
ذیشان عزیز، صدیق جان اور نوید ستی نام کے ڈالر خوروں کا کہنا ہے کہ ہمارا کام صرف جھوٹا الزام لگانا ہے، آپ ثابت کریں کہ الزام غلط ہے حالانکہ صحافت، قانون اور اخلاقیات میں بارِ ثبوت الزام لگانے والے پر ہوتا ہے۔ اب کوئی اگر کہے کہ یہ تینوں لڑکیاں سپلائی کرتے ہیں تو یہ اُس کی ذمے داری ہے کہ وہ اس الزام کو ثابت بھی کرے۔۔۔
ویسے میں ان میں سے ایک کے بارے میں یہ الزام ثابت بھی کر سکتا ہوں۔
ایک سوال ہے چیلنج ہے کسی کے پاس جواب نہیں ہوگا۔
عمران خان کے بچوں کے ماں کی ہونے والی شوہر کو سلیمان اور قاسم کیا کہیں گے ۔۔۔ پاپا یا انکل۔۔۔؟
پی ٹی ائی والے بدتمیز اس پوسٹ سے دور رہیں
@PTIofficial@PTI
محمد فرحان خان! کورنگی ڈسٹرکٹ! عوام راج تحریک!🇹🇷
یہ نہ محلوں کے بچے ہیں، نہ امیروں کے وارث-یہ محنت کشوں کے سچے سپوت ہیں!
سڑکوں پر اُتری ہے عوام کی اصل طاقت، اب راج کرے گی خلقِ خدا!
عوام راج زندہ باد! پاکستان زندہ باد!🇵🇰🇹🇷
@iqrarulhassan
@slip_of_tongue7@iqrarulhassan اقرار نے کبھی یہ نہیں کہا کہ مجھے ووٹ دیں اور وزیراعظم بنائیں ۔ اقرار کہہ رہا ہے اپنے اپ کو ووٹ دیں نمائندگی اپ خود سنبھالیں اپ بھی لیڈر ��ن سکتے ہیں
ملائیشیا، کوالالمپور میں پاکستانیوں کی محبت اور استقبال ۔۔۔ مڈل کلاس نوجوانوں اور عوام لوگوں کو برسرِاقتدار لانے کی تحریک اب پاکستان کے ساتھ ساتھ اوورسیز پاکستانیوں تک پہنچ رہی ہے۔۔۔ انشاء اللہ عوام کا راج لگنے والا ہے۔
مل��ئیشیا، کوالالمپور میں پاکستانیوں کی محبت اور استقبال ۔۔۔ مڈل کلاس نوجوانوں اور عوام لوگوں کو برسرِاقتدار لانے کی تحریک اب پاکستان کے ساتھ ساتھ اوورسیز پاکستانیوں تک پہنچ رہی ہے۔۔۔ انشاء اللہ عوام کا راج لگنے والا ہے۔
کل نواز شریف “امیرالمومنین” تھے تو آج عمران خان “امت مسلمہ کے لیڈر”۔ امیرزادوں کی بہادری اور کارناموں کے جھوٹے قصوں کو ہم نے سیاست سمجھ لیا ہے۔ اصل میں سب ایک سے ہیں۔
شخصیات کی پرستش سے نکل کر دن��ا بھر کی طرح ایسی جمہوری جماعت قائم کیجئے جو آپ لوگوں کی ملکیت ہو۔
#عوام_راج