پختونخوا میں سوشل میڈیا انفلوئنسرز پراجیکٹ بند کرنے والے نگران وزیر فیروز جمال صاحب کی جماعت PPP کی سندھ حکومت نے بھی سوشل میڈیا انفلوئنسرز بھرتی کر لئے، اب یا تو وزیر صاحب سندھ انفلوئنسرز کی تنخواہیں بند کریں گے😃 یا KP انفلوئنسرز کی تنخواہیں جاری کردیں گے۔ #KPSMIs#KhyberNews

سوشل میڈیا انفلوئنسرز پر الزام ہے کہ وہ عمران خان اور تحریک انصاف کو پروموٹ کر رہے تھے، اس الزام میں کتنی حقیقت ہے؟ پروگرام ڈیٹ لائن میں سوال۔
#KPSMIsOnKhyberNews#KhyberNews
سوشل میڈیا انفلوئنسرز پر الزام ہے کہ وہ عمران خان اور تحریک انصاف کو پروموٹ کر رہے تھے، اس الزام میں کتنی حقیقت ہے؟ پروگرام ڈیٹ لائن میں سوال۔
#KPSMIsOnKhyberNews#KhyberNews
پ��تونخوا نگران حکومت نے سوشل میڈیا انفلوئنسرز کی تنخواہ کیوں روکی؟ کیا اس پراجیکٹ سے صوبائی حکومت، تعلیم یافتہ نوجوانوں اور عوام کو کوئی فائدہ پہنچا؟ دیکھیے حقائق خیبر نیوز پر۔
#KPSMIsOnKhyberNews
پروگرام لنک۔
https://t.co/P044HwzAyK
پختونخوا نگران حکومت نے سوشل میڈیا انفلوئنسرز کی تنخواہ کیوں روکی؟ کیا اس پراجیکٹ سے صوبائی حکومت، تعلیم یافتہ نوجوانوں اور عوام کو کوئی فائدہ پہنچا؟ دیکھیے حقائق خیبر نیوز پر۔
#KPSMIsOnKhyberNews
پروگرام لنک۔
https://t.co/P044HwzAyK
سوشل میڈیا انفلوئنسرز کو کیوں نکالا؟ جب بھرتی کے لئے باقاعدہ اشتہار چھپا، PC-1 بنی، کابینہ نے منظوری دی۔ پراجیکٹ محکمہ اطلاعات کے ماتحت تھا، تمام ٹاسک PD محکمہ اطلاعات دیتا تھا، تمام ٹاسک کا ریکارڈ اور interns کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس دستیاب ہیں، کوئی ٹاسک عمران خان کی حمایت یا سیاسی مخالفین کے خلاف نہیں کیا گیا ہے۔ پراجیکٹ کے لئے پیس�� ADP میں منظور کئے گئے تھے؟؟؟
خیبرپختونخوا کی نگران حکومت نے سابقہ دور میں بھرتی سوشل میڈیا انفلوئنسرز کو فارغ کرکے ان کی تنخواہیں روک دی ہیں: شوکت یوسفزئی
مزید تفصیلات: https://t.co/cog4QEJ9H0
#geonews#JusticeForKPInterns