مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ وہاڑی کے زیر اھت��ام مستحق خاندانوں میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری صاحب کی طرف سے راشن تقسیم کیا گیا۔ پہلے مرحلے میں سو مستحق خاندانوں اور دوسرے اور تیسرے مرحلے میں چار سو خاندانوں میں راشن تقسیم کیا جائے گا۔
فرحان بھائی نے اپنی جوانی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے دین کی سربلندی کیلئے وقف کی ہوئی تھی۔بہت چھوٹی عمر میں بہت سارا کام کرکے اپنے اللہ کے پاس لوٹ گئے۔فرحان سے رب کے حضور ملاقات ہو گی۔
#شہیدراؤفرحان
ایم ایس ایم کے زیر اہتمام شیخ الاسلام ڈاکٹرمحمد طاہر القادری کی 69ویں سالگرہ کے سلسلہ میں محفل سماع بعنوان
حیدریم
15 فروری بروز ہفتہ رات 07 بجے
365 ایم ماڈل ٹاؤن ، لاہور
قوال: ذین ذوہیب
#SLS20#Haiderium