اگر تحریک انصاف کی پانچ سات درجن قومی اسمبلی کی نشستیں ، قومی اسمبلی اور سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر عمران خان سے ملاقات تک نہیں کرپاتے اور ان کو علاج کی سہولت تک نہیں دلوا پاتے تو تحریک انصاف کو اسمبلیوں سے علیحدہ ہوجانا چاہیے۔
محمود اچکزئی کو جوابی تجویز
مزمل اسلم پر زیادہ بات سے بہتر ہمیں خان صاحب سے ملاقات پر زور ڈالنا چاہیے مزمل اسلم جیسے لوگ ماضی کا حصہ بننے جا رہے ہیں
شہباز گل اور شہزاد اکبر ہمارے ہیرو ہیں۔۔۔۔۔۔
میں نے اپنے گھر میں پانی کے لیے بور کروا رکھا ہے کیونکہ واٹر سپلائی نہیں۔ میں نے چوکیدار رکھا ہوا ہے کیونکہ سیکیورٹی نہیں۔ مہنگی ترین بجلی کا حل ہم نے سولر لگوایا حکومت اس کے پیچھے بھی پڑ گئی۔ سرکاری اداروں میں بھیڑیے ہیں، جب ریاست ہمیں کچھ دے نہیں رہی تو لے کیوں رہی ہے، مصطفیٰ نواز کھوکھر
PTI leadership has requested opposition leader Mehmood Khan Achakzai that, if there is a time frame on the gathering outside Adiala Jail on Tuesday, they can mobilize 10,000 people. We welcome this proposal and have accepted their request.
On Tuesday, 16 June, we will gather outside Adiala Jail from 3:00 PM to 7:00 PM.
A strong gathering of 10,000 people outside Adiala should create the necessary pressure to end Imran Khan’s prolonged isolation and ensure that his eye condition is properly examined and treated at Shifa International Hospital, Islamabad, in the presence of his family and personal physician.
This is a humanitarian and legal demand. The basic rights of a former Prime Minister and political prisoner must be respected.
پاکستان تحریک انصاف کے بڑے بڑے عہدے دار سہیل آفریدی صاحب اور سلمان اکرم راجہ صاحب کو یہ بات ذہن نشین کر لینی چاہیے کہ ان کی جتنی سیاسی وقعت اور عوامی پذیرائی ہے وہ عمران خان کی مرہون منت ہے
بار بار عمران خان مزاحمت کا پیغام دیتے ہیں مگر یہ مصالحت کی راہ اختیار کرنے کا مشورہ دیتے ہیں
یہ آخری موقع ہے
جب سے عمران خان کے حالات دشوار ہوئے ہیں اس وقت سے لے کر آج تک یہ تمام افراد اسٹیبلشمنٹ کی خواہشات کے مطابق چلتے رہے ہیں
اگر اب بھی انہیں شعور نہ آیا اور حالات کی نزاکت کا ادراک نہ کیا تو پھر بہت دیر ہو جائے گی اور پشیمانی کے سوا کچھ باقی نہیں رہے گا
بریکنگ🚨🚨
علیمہ آپا کی طرف سے سہیل آفریدی اور باقی قیادت نام کھُلا پیغام
جون کا مہینہ پی ٹی آئی کے پاس پریشر بنا کر خان کی قیدِ تنہائی ختم کروانے کا آخری موقع ہے
علیمہ خانم
عمران خان کی رہائی کے لیے پی ٹی آئی لیڈرشپ میں اعتماد کی کمی نظر آ رہی ہے۔ علینہ شگری
نہیں ایسا نہیں ہے عمران خان کے حکم کے مطابق ہم نے صوبہ بھی چلانا ہے،
عمران خان کی رہائی سیاسی عمل سے ہو گی۔ اور جو ہمارا مزاحمتی عمل ہے وہ بھی جاری رہے گا، بیرسٹر سلمان اکرم راجہ
ایران امریکہ جنگ سے پہلے عالمی منڈی میں پیٹرول 85 ڈالر فی بیرل تھا اور آج عالمی منڈی میں پیٹرول 82 ڈالر فی بیرل ہے ۔۔۔ اور پاکستان میں صرف 4 روپے قیمت کم کی گئی ہے ۔
عوام کو اب تیار رہنا ہوگا کہ پیٹرول 400 کے آس پاس یا اس سے بھی اوپر ملے گا ۔ اس سے کم نہیں ہوگا ۔
شہباز شریف نے 2021 میں 1 روپے 71 پیسے پیٹرول مہنگا ہونے پر ٹویٹ کی بیروزگاری اور ناانصافی کا سونامی آئے گا، آج ایک لیٹر پر 117 روپے لیوی ہے، تب ٹویٹ کی تھی اب کتابیں لکھنی چاہئیں تھی، اب تو 20 ریکٹر اسکیل کا زلزلہ آ جانا چاہیے تھا۔ MNA رانا عاطف
کل عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 84 ڈالر فی بیرل تھی یہ تقریباً اتنی ہی ہے جتنی جنگ شروع ہونے کے وقت تھی مگر حکومت نے کل فقط چار روپے لیٹر پیٹرول کم کیا جب بڑھائے تھے تو ایک سو روپیہ اور 55روپے اور اس طرح بڑھائے اب کم جو کر رہے تو دو روپے چار روپے کر کے کر رہے پاکستان میں ڈیڑھ سو روپیہ دوران جنگ پیٹرول مہنگا ہوا ہے راتب خور کہتے تھے یہ عارضی اضافہ تو اب کیوں قیمت کم ُ نہی کر رہے ؟
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام 800 ارب تقریباً سالانہ پر پہنچ گیا
یعنی تین ارب ڈالر
تین ارب ڈالر سے ہم اپنا بیرونی قرضہ بھی اتار سکتے
سالانہ قسطیں دیکر
تین ارب ڈالر سے ہم کئی صنتیں لگا سکتے
جس سے ہزاروں لاکھوں نوکریاں جنریٹ کر سکتے
تین ارب ڈالر سے ہم پی آئی اے کو دوبارہ اعلی معیار کی ائر لائن بنا سکتے
تین ارب ڈالر سے ہم دنیا کی بہترین یونیورسٹیاں سکول کالجز بنا سکتے پسماندہ علاقوں میں
ہم اپنی آنے والی نسل کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کر سکتے
تین ارب ڈالر سے زرعی انقلاب لا سکتے
تین ارب ڈالر سے ہم دور دراز کے علاقوں میں بہترین قسم کے ہسپتال بنا سکتے
تین ارب ڈالر سے کئی ایسے منصوبے لگا سکتے جس سے ہمارے پڑھے نوجوانوں کو نوکریاں مل سکتی
تین ارب ڈالر عوام کو قرض دیکر ہم نئی فیکٹریاں لگوا سکتے ان مصنوعات کی جو ہم امپورٹ کرتے ہیں
ہم اپنی ایکسپورٹ کو دو گناہ کر سکتے
لیکن ہم نے عوام کو فقیر ہی بنانا ہے بس
بجٹ کا خلاصہ یہ کے حکومت نے اپنا ہی لگایا سپر ٹیکس واپس لے لیا اور پراپرٹی کی خریدوفروخت پر خود جو ٹیکس برھائے وہ واپس کم کئے۔
شدید مہنگائی، صنعت کی بربادیی، برھتی غربت، بے روزگاری، کسان کی تباہ حالی یہ سب ان کے دور میں ہوئی۔ بہتر ہے ملک بھی عوام کو واپس کر دیں ورنہ مزید تباہی۔
یہ صرف جاہل نہیں بلکہ جاہلیت کے اعلی رتبے پر ہیں - یعنی 8,483 روپے ماہانہ اور روزانہ 282 روپے کمانے والا غریب نہیں ہے؟ اپنی کارکردگی بہتر دکھانے کے لیئے اور غربت ختم کرنے کا دعوی کرنے کے لیئے ایک بیہودہ ترین فارمولہ لگا دیا ہے- انہتائی افسوسناک اور شرمناک
According to govts own figures ; Poverty increased by 7%, Exports fell by 5%, Textiles r down by 0.5%, Iron & Steel down by 6.6%, Tractor sales are on a historic low, credit to businesses is down by 9%. Top it up with IMF’s demand to increase taxes. Where’s the recovery?
Every budget in Pakistan follows the same formula: Tax the salaried. Spare the landlord. Call it "fiscal responsibility." The person with a payslip funds this country. The person with acres of land is barely taxed. Being documented in Pakistan isn't a virtue. It's a liability.
پاکستان کی معیشت اس لئے نہیں سنبھل رہی، کیونکہ جنہوں نے بجٹ پیش کرنا ہے ان کی اپنی زیادہ تر دولت ملک سے باہر ہے-
جنہیں جیل میں ہونا چاہئیے تھا وہ اقتدار سنبھالے بیٹھے ہیں اور جنہیں اقتدار ملنا چاہئیے تھا، وہ جیل میں ہیں-
پھر سب سے اہم عاصم منیر کہ جسے ریٹائر ہو جانا چاہیے تھا، وہ فیلڈ مارشل بنا بیٹھا ہے-
#کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو
جون کا مہینہ ہے، بجٹ پیش ہونا ہے۔ ہم نے سہیل آفریدی اور اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی سے درخواست کی کہ ہمارا ایک ہی مطالبہ ہے: عمران خان کی چھ ماہ سے جاری قید تنہائی ختم کرکے ان کے ذاتی ڈاکٹرز کی نگرانی میں علاج کروایا جائے:علیمہ خان