Elections are coming, lift the illegal and unconstitutional ban on my speech, allow the MQM head office Nine Zero to open.
I appeal to the Chief Justice Qazi Faiz Isa and other Judges of Supreme Court.
Watch my complete Video on TikTok link 👇
https://t.co/e0FvvPLgvc
ہم سب غلام ہیں ، فوجی جرنیلوں کی کالونی ہیں ، پورے ملک کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑا ہوا ہے، MQM اور @PTIofficial کے10 ہزار کارکنوں اور خواتین تک کو گرفتارکیا گیا، ہم کوئی جلسہ جلوس نہیں کرسکتے، عمران خان اور مجھ پر پابندی ہے۔ ظلم، جبر اور ناانصافی کے اس ماحول میں کس بات کا جشنِ آزادی منائیں۔
دیکھئے مکمل وڈیو بیان اس لنک پر
https://t.co/8aBR4Wgz1e
ملک اوربیرون ملک تمام منقولہ اورغیرمنقولہ جائیدادوں اور حکومت پاکستان گریڈ 17سے گریڈ 22 کے افسران کی تحقیقات میں اعلیٰ مہارت رکھنے والے 100افسران کی ٹیم تشکیل دی جائے
آئی ایم ایف مینیجنگ ڈائریکٹرکرسٹلینا جیورجیوا کے نام ایم کیوایم کے بانی وقائد الطاف حسین کا خط
#AltafWillWin
IMF has to make sure the money laundered & wealth concealed is exposed.The properties within the country and abroad in all shapes and forms,properly documented & presented to the IMF.
Letter to the MD of @IMFNews Ms Kristalina Gerogieva @KGeorgieva@imf_pakistan@IMFSpokesperson