چلو چلو اسلام آباد چلو
18 مئی بروز بدھ اسلام آباد بھارتی سفارت خانے کے باہر یاسین ملک صاحب کی رہائی کے لیے لبریشن فرنٹ کی احتجاجی کال کو کامیاب بنانے کے لئے ریاست جموں کشمیر کے تمام سیاسی، سماجی، طلباء راہنماؤں بلخصوص نوجوانوں کو شرکت کی اپیل کی جاتی ہے.
#ReleaseYasinMalik
ہم تمہاری قتل گاہوں کی طرف خود چل کر آتے ہیں اس لیے نہیں کہ ہم مرنا چاہتے ہیں بلکہ اس لیے کہ ہم کروڑوں انسانوں کی آزاد زندگی کا خواب دیکھتے ہیں ۔۔
یاسین ملک تیری جرات کو سلام
#ReleaseYasinMalik