🔴 کیا تم جانتے ہو اس پرچم کے رنگوں کا کیا مطلب ہے؟
سیاہ رنگ فلسطینی عوام کی جلاوطنی کی علامت ہے، سفید رنگ امن کی نشانی ہے۔ سبز رنگ محفوظ سرزمین پر جینے کی امید کو ظاہر کرتا ہے۔ اور سرخ رنگ سیکڑوں، لاکھوں فلسطینیوں کے بہائے گئے خون کی نمائندگی کرتا ہے۔"
🔴 غزہ سے احمد کا پیغام:
میں غزہ سے ہوں۔
اور جب ایران غزہ کا ذکر کیے بغیر جنگ بندی پر بات کرتا ہے،
مجھے مت بتانا "ایران غزہ کا دفاع کرتا ہے۔"
غزہ اکیلا کھڑا ہے۔ ساری دنیا نے اسے چھوڑ دیا ہے۔
پہلگام واقع نے چند دنوں میں دنیا کا نقشہ بدل دیا:-
جنگ دو مراحل میں دو گھنٹے تک ہوئی ہے لیکن اس جنگ نے دنیا میں بہت کچھ بدل دیا ہے۔
1۔ یہ معرکہ انڈیا کو بہت سال پیچھے لے گیا ہے، ان کا جنوبی ایشیاء پر بالادستی کا خواب دس مئی کی صبح چند گھنٹوں میں چکنا چور ہو گیا ہے۔
🔽
Happy Mother’s Day to the heroic mothers of our martyrs , the silent warriors whose sons embraced martyrdom so that Pakistan could stand proud, sovereign, and free. To the mothers of our soldiers, who sleep each night with pride and prayer as their sons guard our borders. We owe you more than words can ever say. Your love is the purest, your sacrifice the greatest, and your strength the soul of this nation.
We salute you with love, respect, and eternal gratitude.