آج کے دور میں خاموش رہنا برداشت کرنا اور خود کو مثبت رکھنا سب سے بڑی عبادت ہے کیونکہ اس دور میں برائی کا جواب دینا آسان ہے مگر صبر کرنا اور اچھا بنے رہنا بس یہی اصل طاقت ہے۔
زندگی میں اگر کوئی محبت کرنے والا نا ملے تو قدر کرنے والا ضرور ڈھونڈ لینا چاہیے ،جو ساتھ نا دے سکے تو ساتھ چھوڑ کر بھی نا جاسکے۔۔
جو محبت نا کرے، تو نظر انداز بھی نا کر سکے ۔۔۔
ایک ایسا شخص ۔! جو اگر ہمیں لے کر آگے نا بڑھ سکے تو ہمیں پیچھے بھی نا چھوڑ سکے۔۔۔
@PrinceAhmedzai We all condemn the Israeli attack on all Muslim countries, including Iran and Palestine, and demand an immediate halt to Israel's dangerous military actions.
پاکستان اور دنیا بھر میں یوم یکجہتی کشمیر آج بھر پور انداز میں منایا جائے گا، ملک بھر میں ریلیاں، سمینارز اور خصوصی تقاریب منعقد کی جائیں گی۔
پورے ملک اور آزاد کشمیر میں صبح 10 بجے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی جائے گی اور خصوصی تقاریب بھی منعقد کی جائیں کی جائیں گی۔
کچھ لوگ" آپ کی زندگی سے جانے کے لئیے بہانے ڈھونڈ رہے ہوتے ہیں اور صرف ڈھونڈ نہیں رہے ہوتے بلکے وجوہات پیدا کرتے ہیں کے کسی صورت ہم اُس ے بگاڑیں اور وہ بہانہ اور وقت دیکھ کر نکل جائیں ۔اور ایسے لوگوں کی" مشکل آسان" کر دینی چاہئے انہیں چھوڑنے مین پہل کر کے
کچھ لوگ توسبق سیکھ کرنرم ہوجاتے ہیں اورکچھ لوگ پہلے سے بھی زیادہ سخت مزاج اورتلخ ہوجاتے ہیں۔حق تعالیٰ کےقریب ہونے کیلئے ضروری ہے کہ ہمارے قلوب اتنے کشادہ ہوں کہ تمام انسانی�� اس میں سماسکے اوراسکے بعد بھی ان میں مزیدمحبت کی گنجائش باقی رہے!
میں کتنا ہی طاقتور کیوں نا بن جاؤں لیکن میری زندگی سے ہر شام زندگی کا ایک دِن کم ہوجاتا ہےاورمیں اُس کو رُوک بھی نہیں سکتا لیکن،وہ میرا مہربان اللہ مجھے نئی صبح دے کر پھر مہلت دے دیتا ہے شاید میرا بندہ توبہ کرلے اور میں اُسکو بخش دوں
لفظ کبھی واپس نہیں پلٹتے اور ہم ��چھ نہ کچھ ایسا ضرور کھو دیتے ہیں جو ہمیں پھر کبھی نہیں ملتا، اس لئے رویّوں میں حد درجہ احتیاط زندگی کے ہر بندھن میں کامیابی کی ضمانت ہے..!!