@AmmadNadeem7@AlDakkani@StudentOfAhmad Is use of AI ban? As google used in same way. What an illogical comparison this is! Its an effective tool f obtaining immediate & useful information from a vast repository, yielding results that precisely match the query. This is merely a flimsy excuse to mask one's own failure.
@StudentOfAhmad Adnan Imtiaz both completely exposed with this debate. Now that they have lost the support of the sects they claim to represent, don't talk to them anymore. Ask them to take permission from all other sects for further discussions.
@StudentOfAhmad In KN debate if argue that stamp is final nothing can be added or deleted. Here my argument being served on high position that that stamp on envelope is ment to be break by the authorized officer. So that argument is not valid and not acceptable.
The debate was excellent, power
@MrAdnanRashid@StudentOfAhmad Adnan Imtiaz you have completely failed, rather the Ahmadiyya team has made you consider your elders as wrong and infidels.
Unfortunate Adnan and Imtiaz.
If you deny your own literature, how do you refer to Ahmadiyya literature?
@Its_ShanzaSays کوئی بڑی بات نہیں کی اُس نے۔ وُہ ایک اکھاڑے میں کھڑا کھلاڑی ہے جو ہر مدمقابل کو اسی طرح سے دھمکیاں لگاتا ہے اور یہ بھی اسی کماش کا ہے۔ اگلا ڈر گیا تو ٹھیک ورنہ خود ڈر جاؤ۔ بھڑک مارنے میں کیا جاتا ہے۔ جب سے آیا ہے یہ کر رہا ہے۔ اُمید ہے ایران مضبوطی دیکھائے گا۔ انشا��ﷲ۔
@Eshaal0 نہیں! بہت اچھا کیا۔ اِس قوم کا یہ ہی حشر ہونا چاہیئے۔ جب ۱۱ ارب کا جہاز لیا جاسکتا ہے اور قوم منہ دیکھتے رہے تو اُس قوم کو جوتے کیا مرغا بنا دینا چاہیئے۔ مذہب کی توھین پر زندہ جلا دینے والوں کو یہ ہی ڈنڈا دیا جانا چاہیئے۔ کوئی افسوس نہیں۔
@Aladeen_Pro قوم کو جنگ کے پیچھے لگا دیا اور ۱۱ ارب کے جہاز سے لوگوں کی توجہ جنگ کی طرف۔ اس قوم کی یہ سزا ہے ٹرک کی بتی اور توھین پر ۲۹۵ سی؟ خود مزے کرو۔ کیسا اے!
@saqibbashir156 کوئی آنکھ خراب نہیں ہے۔ صرف میڈیکل گراؤنڈ پر رہائی کا ڈرامہ ہے۔ ویسے نواز کو گالیاں ملاتا ہے مگر نقل اسی کی اتار رہا ہے۔ بہت سچا بنتا تھا۔ ایاک نعبد کا ورد کرتا رہتا تھا مگر جھوٹ پر جھوٹ بول رہا ہے۔ حکومت خود اسی طرح کرتی رہی ہے۔ خوب جانتے ہے یہ آنکھ کا بہانہ کیوں ہورہا ہے۔
@haroon_natamam لگتا ہے اللہ تعالی نے آپکی دُعائیں سنی بند کر دی ہیں؟ دل سے دُعا کریں اللہ ضرور سنتا ہے اور بولتا بھی ہے۔ ویسے آپکے عقیدے کے مطابق اللہ تعالی نے بولنا بند کر دیا ہے تو کیا سنا بھی بند ہے؟ روشنی ڈالیں۔
@AajKamranKhan کیوں اتنا شور پڑا ہوا ہے۔ آئینی ترمیم کے مطابق آرمی چیف ہی دوسرے عہدہ کمانڈ ڈیفنس فورسز کے ماتحت کر دیا گیا ہے اور اب کسی نوٹیفیکیشن کی ضرورت ہی نہیں وُہ by default ہی دوسرا عہدہ اُنکے چارچ میں آگیا۔ کیوں اتنا بے صبری کا مظاہرہ ہو رہا ہے۔ کوئی کنفیوژن نہیں ہے۔ آرام کریں۔