*اے اللہ!*
جو شخص یہ پوسٹ پڑھ رہا ہے، اس کے دل کی ہر خواہش کو پورا کر دے اور اسے ایسی خوشیوں سے نواز دے جو اس کی روح کو سکون بخشیں۔ ہر غم اور درد کو اس سے دور کر کے، اسے اپنے خاص بندوں میں شامل فرما۔
*آمین ��ا رب العالمین!* 🤲 ❤
اللہ کسی بھی وقت معجزے بھیج سکتا ہے۔ مایوس وہ ہوتے ہیں جن کو رب پر یقین نہیں ہوتا، مایوس وہ ہوتے ہیں جن کا ایمان کمزور ہوتا ہے، مایوس وہ ہوتے ہیں جو دنیا سے ڈر جاتے ہیں۔ سنو! تم ایسے لوگوں میں شامل نہ ہونا۔ ہمیشہ اس بات کو یاد رکھنا کہ تمہاری مصیبتوں سے تمہارا رب بہت بڑا ہے۔ ❤️
*اے اللہ!*
جو شخص یہ پوسٹ پڑھ رہا ہے، اس کی ہر دعا کو قبول فرما، اس کی زندگی میں برکتیں نازل کر دے، اسے ہر لمحہ خوشیاں عطا کر اور اس کی ہر آزمائش کو آسان بنا دے۔
*آمین یا رب العالمین!* 🤲 ❤
جب دنیا سے تھک جاؤ تو اللہ کی بارگاہ میں سجدہ ریز ہو جایا کرو، کیونکہ دنیا والے تھوڑی سی غلطی پر چھوڑ دیتے ہیں اور اللہ تھوڑی سی عبادت پر تھام لیتا ہے۔ ❤️
جب انسان بچوں کی طرح اپنی من پسند چیز کے لیے اللہ کو مناتا ہے، تڑپ سے گڑگڑاتا ہے، تو اللہ مان ��اتا ہے، کیونکہ اُسے اپنے بندے کی یہ معصومیت بھری ادا بہت پسند ہے۔ ❤️
*اے اللہ!*
جو شخص یہ پوسٹ پڑھ رہا ہے، اس کی زندگی میں اپنی رحمت سے ایسی خوشیاں بھر دے جو کبھی ختم نہ ہوں، اس کے ہر خواب کو حقیقت میں بدل دے، ہر مایوسی کو امید سے بدل دے، اور اسے ہمیشہ اپنی حفاظت میں رکھ۔
*آمین یا رب العالمین!* 🤲 ❤
بے شک اللہ اپنی مرضی کے مطابق تمہارا نصیب لکھ چکا ہے، مگر ہو سکتا ہے تمہاری چاہ کے صفحے پہ اللہ نے یہ لکھ رکھا ہو "*میری بھی وہی رضا جو تمہاری رضا۔*" ❤️