ہر سال کی طرح اس سال بھی متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی جانب سے بہت بڑی تعداد میں لاپتہ ، اسیر اور ضرورتمند خاندانوں کو راشن کی تقسیم کی جارہی ہے ۔ لوگوں کے کام آنا ہی اصل عبادت ہے
#MQMPakistan@mqmpkofficial@allaboutmqm
کنوینر ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی، سینئر ڈپٹی کنوینرز سید مصطفی کمال، ڈاکٹر فاروق ستار و اراکین قومی اسمبلی کی قومی اسمبلی کی تقریب حلف برداری میں شرکت۔
#MQMPakistan
اپنے شہر کی بہترین انداز میں نمائندگی کرنے حق پرست ارکانِ اسمبلی ایوانوں میں پہنچ چکے ہیں۔
اب ہوگا صرف کام۔۔۔
پورے پاکستان میں ایسی کوئی جماعت نہیں جو صرف اور صرف میرٹ کی بنیاد پر متوسط طبقے سے تعلق رکھنے والے لوگوں کو ملک کی قانون ساز اسمبلیوں میں بھیجے!
@sabheenghoury@aasia_ishaque@KamalMQM@aamir_moin