یہ سسٹم اتنا کمزور ہے کہ ایک مرد آہن کا سامنا نہ کرسکا
پاکستانیوں کو پچھتر سال سے صرف جھوٹ بیچا جارہا ہے، ایک سچ کے سامنے سب کے سب ڈھیر ہوگئے، عوام کو اب مزید جھوٹ نہیں سننا چاہئے
ایک مشہور کہاوت ہے کہ سارا پنڈ (گاؤں) مر بھی جاۓ تو بھی میراثی چوہدری نہیں بن سکتا۔
بس اتنا سا قصہ ہے جو عوام کو سمجھ آ گیا ہے لیکن "کچھ" لوگوں کو سمجھ آنے میں شاید وقت لگے گا۔
#Pakistan🇵🇰 United Kingdom authorities must stop harbouring Pakistan's corrupt rulers, who not only live in luxury as a result of massive theft from their own people, but are protected from the legal consequences of their actions. They are making a mockery of democracy and supporting their military gangster collaborators. Enough is enough! #PakistanUnderSeige #Peace #IHRF #PakistanCivilWar #HumanRights #PakistanUnderFascism
آج میں نے کال کو ٹھڑی سے تمہارا پیغام سنا ہے عمران ریاض خان
میرے دوست تمہاری ہمت استقلال اور ارضِ وطن کیلئے تمہارے جذبے کو میرا سلام
تم ان میں سے ہو جو میرے وطن کی آزادی کی نوید ہیں
آگر آپ یہ ٹویٹ دیکھ رہیں ہیں تو ریٹویٹ کریں اور عمران ریاض خان کے لئے آواز اٹھائے کیونکہ عمران ریاض ابھی تک لاپتا ہے۔
سب یہ ٹرینڈ
#ReleaseImranRiazKhan
اس کو واپس پاکستان پینل پر لائے اور عمران ریاض خان کا آواز بن جائے
We Demand Emergency Release of IMRAN RIAZ KHAN & all INNOCENT CIVILIANS in PAKISTANI Prisons - Sign the Petition! https://t.co/6katYNKOkW via @ChangeAUS
اگر آپ یہ ٹویٹ دیکھ رہیں ہیں تو ریٹویٹ کریں کیونکہ کل سے عمران ریاض کا ٹرینڈ پینل پر نہیں ہے
سب یہ ٹرینڈ جوائن کریں
#ReleaseImranRiazKhan
عمران ریاض خان کے لئے آواز اٹھائے اور ٹرینڈ کو واپس پاکستان پینل پر لائے
اگر آپ یہ ٹویٹ دیکھ رہیں ہیں تو ریٹویٹ کریں کیونکہ عمران ریاض خان کا ٹرینڈ
#ReleaseImranRiazKhan
رپورٹ کی وجہ سے پاکستان پینل سے غائب ہو گیا ہے۔
سب جوائن کریں عمران ریاض کے لئے آواز اٹھائے اور ٹرینڈ کو واپس پاکستان پینل پر لائے
Rishi Sunak told MPs that the illegal arrest of Imran Khan was an “internal matter for Pakistan”. This refusal to condemn the actions of the Sharif government is beginning to look awfully like British complicity. My new column for Middle East Eye:
https://t.co/fSIJHDlgFw