انسان اپنی پوری زندگی میں کوشش کے باوجود بھی اجالا نہ لا سکے تو کوئی بات نہیں
لیکن اندھیرے سے صلح نہ کرے
یہ بازی خون کی بازی ہے
یہ بازی تم ہی ہارو گے
نیازی صاحب کوئی صلح نہیں کرنی ،
بہر آں شہزادہ خیر الملل
دوشِ ختم المرسلین نعم الجمل
سب سے بہتر امت یعنی ملت اسلامیہ کے اس شہزادے حضرت امام حسینؑ کی شان یہ تھی کہ رسولوں کے خاتم حضور اکرم ﷺ کا کندھا مبارک اس کے لیے اچھی سواری قرار پایا۔
بی بی آپکو غلط فہمی ہے، کہیں بھی عمران خان کا تذکرہ نہیں ہوتا، وہ شخص مائنس ہو چکا ہے، اس کے جیل میں ہونے سے ملک میں فتنہ فساد نہیں بلکہ امن اور سکون ہے