معاشیات
اکاؤنٹنٹ کی بیوی نے اپنےشوہر سے پوچھا یہ افراط زر کیا ہوتا ہے؟ اکاؤنٹنٹ: پہلے تمہاری عمر 21 کمر 28 اور وزن 50 کلو تھا. لیکن اب عمر 40 کمر 38 وزن 80 ہے لیکن ویلیو کم ہو گئی ہے۔ یہی افراط زر ہے۔ معاشیات اتنی مشکل نہیں اگر صحیح مثال دے کر سمجھایا جائے۔