@iqrarulhassan@iqrarulhassan
بالکل درست بات
نظام گالیوں سے نہیں بدلتا، بندوق سے بکھرتا ہے…
نظام تب بدلتا ہے جب قوم خود اپنے لیے ایک منظم، اصولی اور شفاف سیاسی ڈھانچہ کھڑی کرے۔
اصل طاقت شخصیات میں نہیں، ایک مضبوط جمہوری نظام میں ہے۔
بس قوم کو ایک ہونا ہے، راستہ خود روشن ہو جائے گا۔
@beinggurudotcom#letsconnect This is Zeeshan here I'm a top-rated Digital marketer on Upwork. I have my own agency in Pakistan and USA as well. its all bcz of you Murshid Alhamdulillah