اطلاعات ہیں کہ وزیر اعظم اپنے کمرے میں میٹنگ کے دوران آرمی چیف پر برس پڑے. آرمی چیف نے معاشی اور سفارتی امور پر کچھ مشاورت دینے کی کوشش کی تھی.
وزیر اعظم نے آرمی چیف کو ڈانٹ کر چپ کرا دیا اور انہیں حکم دیا کہ فوراً ان کے آفس سے نکل جائیں. وزیر اعظم نے کہا.
"Get out of my office, I'm the prime minister, go and talk to defense minister, he is your boss. From onwards, you will have to get permission first to see me".
ذرائع کے کہنا ہے کہ اس کے بعد آرمی چیف اپنے آفس گئے مگر فوراً ہی انہیں ڈیفنس منسٹری سے حاضر ہونے کی کال آگئی اور وہ ڈیفنس منسٹری پہنچے جہاں انہیں تقریباً ایک گھنٹہ انتظار کے بعد ڈیفنس منسٹر سے ملاقات کے لئے بلایا گیا اور ان کی آئنی حدود سے تجاوز کرنے کی کوشش پر سرزنش کی گئی، جبکہ آئندہ کے لائحہ عمل کے متعلق آگاہ کیا گیا کہ پرائم منسٹر کے سامنے انہوں نے کیسے بی ہیو کرنا ہے.
ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ اس کے بعد وزیر اعظم کی آنکھ کھل گئی اور وہ پسینے سے شرابور تھے انہوں نے پرائم منسٹر آفس فون کر کے کنفرم کیا کہ آیا وہ اب بھی پرائم منسٹر ہیں یا نہیں.
😁😁😁
When a captain is interviewed before every game, the interviewer asks about changes in their team.
Could be a v v v v long interview for my buddy, Babar!
Maybe the toss should start the night before?? 🤣🤣🤣🤣🤣🤣
یہ قومی جرم بلکہ غداری ہے کہ تمھارے حکمران تمھارے ملک سے باہر رہیں، تمھارے ہسپتالوں سے علاج نہ کروائیں اور ان کے بچے تمھارے اسکولوں میں نہ پڑھیں۔۔۔۔۔!!!!
.
@Ali_MuhammadPTI اپنے حصے کی دو دو درجن چوڑیاں پہنو اور گھر بیٹھو، جس سیاست میں مردانگی نہ ہو وہاں موروثیت گئی تیل لینے تم سب نے تہیہ کر لیا ہے کہ عمران خان کو رہا نہیں ہونے دینا اس لئے اب ورثا ہی ہمارا سیاسی مرکز ہیں تم بیٹھو اور زور زور سے وہی شعر پڑھو چلتے ہیں دبے پاؤں کہ کوئی جاگ نہ جائے.
The world can move on without the United States.
100 years ago, the British Empire dominated global commerce, commanding more than 20% of the world’s wealth. Many believed its sun would never set.
200 years ago, France bestrode Europe’s stage, its armies feared, its culture envied. Napoleon declared himself immortal.
400 years ago, the Spanish crown reigned from Manila to Mexico, its treasure fleets groaning with silver and silk. The kings thought their glory would last eternal.
Each empire proclaimed itself indispensable. Each was ultimately eclipsed.
Power wanes, influence migrates, and legitimacy dies the moment it’s assumed rather than earned. Should America forfeit the world’s respect, it will discover what every fallen empire learned too late:
The world moves on. Always.