"جماعتِ اسلامی عوام کے جذبات اور مسائل کو چھپانے، خراب کرنے کے لیے پاکستان میں فائر وال ہے اسٹیبلشمنٹ کی۔ جن مسائل پر عوام کو باہر آنا چاہیے، اس پر جماعتِ اسلامی 150 بندے پکڑ کر باہر آ جاتی ہے اور اس مسئلے کو dilute (کمزور) کر دیتی ہے۔ کوئی بھی مسئلہ دیکھ لیں، غزہ کا، کراچی کا مسئلہ۔ دیکھ رہا تھا جماعتِ اسلامی والے کہہ رہے تھے، پانی کھول دو، پانی کھول دو۔ اس کا مطلب ہے پانی کا مسئلہ ہے اور اسے دبانا ہے۔ حافظ نعیم کو دس لاکھ لگائے گی، چل یار سو بندے لگا دے، سارا مسئلہ dilute (کمزور) ہو گیا۔ یہ پالے گئے ہیں تاکہ عوام کی صحیح بات پبلک میں سامنے نہ آئے"۔ شبر زیدی
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
2024 کا الیکشن ایک انقلاب ہی تھا میں نے 10 الیکشن لڑے ہیں میں کبھی سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ کمپین نہ ہو امیدوار کا پتہ نہ ہو کامن نشان نہ ہو پولنگ ایجنٹ نہ ہو اور unknown امیدوار جیتنا شروع کر دیں اور بھی massive majority سے جیتے یہ انقلاب ہوتا ہے ! شاہد خاقان عباسی ۔
This is a disgrace.
Now my Aunts Dr. Uzma and Noureen, along with my cousins Shershah and Shahrez have now been abducted as well.
They have broken into my aunties and cousins houses and forced them
into vehicles with no explanation.
No reasons for arrest have been stated.
No news has been released as to where they have been taken.
This is criminal behaviour. Inexcusable. The Pakistani people are petrified of their own leaders.
No upstanding nation should tolerate this criminal establishment. Intervention is now imperative.
The world MUST take action.
ہماری فیملی اس تحریک کا حصہ ہے، اگر یہ سمجھتے ہیں علیمہ خان کی گرفتاری سے ہم ڈر جائیں گے تو یہ ان کی غلط فہمی ہے، ہم سب اس میں ن��لیں گے جس کو پکڑنا ہے پکڑ لیں۔۔۔ یہ ظلم اب گھر گھر کی کہانی ہے، ہم نکلیں گے کوئی ہمیں روک نہیں سکتا، نورین نیازی کا علیمہ خان کی گرفتاری پر ردعمل
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan #AleemaKhan
ہمارے جرنیلوں کو اب بھی لگتا ہے کہ ان سے میں ڈر جاؤں گا۔ ان کاغذی شیروں، بزدلوں نے مجھے ازل سے نقصان پہنچایا ہے۔ نوٹس بھیجا ہے اور میری بیٹیوں کے گھروں کو گرانے کا ارادہ ہے۔
پورے پاکستان کو کہتا ہوں: میرا گھر دیکھو، اگر ایک انچ بھی میرے پاس اوقاف کی زمین ہے تو مجھے سولی چڑھا دینا۔ آمریت کے دور میں انہوں نے میرے ملتان کے گھر پر قبضہ کیا۔ کچھ سال قبل میری بیٹی کی شادی کے دن اسے 8 گھنٹے فوجی چیک پوسٹ پر انتظار کروایا۔ مجھے وہ گھر چھوڑنا پڑا۔ میں اپنے گاؤں مخدوم رشید میں رہتا ہوں۔ یہاں بھی جنرل باجوہ اور فیض کے دور میں میری بیٹی کا گھر گرایا گیا، تمام ذرائع آمدن تباہ کر دیے گئے۔ میرے تمام کاروبار تباہ کر دیے گئے، ملیا میٹ کر دیے گئے۔ آج بھی وہیں پر کھنڈرات موجود ہیں۔
میں تم بزدل جرنیلوں کا مقابلہ کروں گا۔ میں اس قوم کو بتاؤں گا کہ تم نے کس طرح اپنے فائدے کے لیے 80 سال اس ملک کو لوٹ�� ہے اور اسے اس نہج پر پہنچایا ہے، غریب کو مارا ہے۔ اپنی آخری سانس تک تمہارا مقابلہ کروں گا۔ اپنے مؤقف سے ایک انچ پیچھے نہیں ہٹوں گا۔
Generals! I promise I’ll contest you. I’ll fight the ills of democracy till I breathe my last. You’ve tried me every single time. Try me again.
Cricket legend Imran Khan is rotting to death in a tiny jail cell in Pakistan. It's time Britain used its influence to help free him
https://t.co/Yf5eCx2fAi
The Defence Minister is right. It’s why I have never been considered Jewish by the Jewish community. My mother was a Church of England Protestant. And by this logic, my father was not Jewish either. His mother was a French Catholic. As ever, in attempting to undermine my sons, Pakistan’s Defence Minister has scored an embarrassing own goal.