True democracy thrives when power is delivered to the people's doorstep Rather than focusing solely on administrative division through new provinces we must grant financial autonomy and decision making freedom to our current districts to ensure development aligns with local needs
نئے صوبے بننے چاہیے یا نہیں، یہ قابل بحث معاملہ ہے۔ لیکن اگر بااختیار ضلعی حکومتیں بنا دی
جائیں تو نچلی سطح پر ترقی کا دھارا تیز ہوسکتا ہے
#NewProvinces
نئے صوبے بننے چاہیے یا نہیں، یہ قابل بحث معاملہ ہے۔ لیکن اگر بااختیار ضلعی حکومتیں بنا دی
جائیں تو نچلی سطح پر ترقی کا دھارا تیز ہوسکتا ہے
#NewProvinces
اسکول وین حادثے کا شکار، 10 بچے زخمی
لوئر موہڑا کے قریب بچوں کی اسکول وین کھائی میں گرنے سے آگ لگ گئی۔
ریسکیو ٹیموں نے تمام زخمی بچوں کو نکال کر سول اسپتال منتقل کر دیا ہے۔
اللہ پاک تمام معصوم بچوں کو صحتِ کاملہ عطا فرمائے اور والدین کو صبر دے۔ آمین۔
#Murree#Accident
ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درازندہ میں امن میلہ پولیس چیک پوسٹ پر ہونے والے خود کش حملہ میں ہونے والی شہادتوں کا سن کر دلی دکھ ہوا۔
یکے بعد دیگر اور مسلسل ہونے والی دہشتگردانہ واقعات سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ صوبائی حکومت کی ترجیحات صرف ایک شخص کے گرد گھومتی سیاسی حکمت عملی بنانا ہے انہیں صوبے میں امن و امان کی بحالی اور عوام کی مال و جان کی حفاظت سے کوئی سروکار نہیں
#DIKhan #sohailafridi #KhyberPakhtunkhwa #KPPolice
@OfficialDGISPR@KP_Police1
ڈی آئی خان واقعے پر دل خون کے آنسو رو رہا ہے۔ کب تک ہمارے پولیس کے جوان اور معصوم لوگ سیاسی بے حسی کی قیمت چکاتے رہیں گے؟ حکومت ہوش کے ناخن لے!
#DIKhan#KPPolice#KhyberPakhtunkhwa
ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درازندہ میں امن میلہ پولیس چیک پوسٹ پر ہونے والے خود کش حملہ میں ہونے والی شہادتوں کا سن کر دلی دکھ ہوا۔
یکے بعد دیگر اور مسلسل ہونے والی دہشتگردانہ واقعات سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ صوبائی حکومت کی ترجیحات صرف ایک شخص کے گرد گھومتی سیاسی حکمت عملی بنانا ہے انہیں صوبے میں امن و امان کی بحالی اور عوام کی مال و جان کی حفاظت سے کوئی سروکار نہیں
#DIKhan #sohailafridi #KhyberPakhtunkhwa #KPPolice
@OfficialDGISPR@KP_Police1
Completely agree with Aftab Sherpao. Rising terrorism in KP shows that public safety and support for our forces are clearly not on the current government’s agenda.
#KhyberPakhtunkhwa#DIKhan
ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درازندہ میں امن میلہ پولیس چیک پوسٹ پر ہونے والے خود کش حملہ میں ہونے والی شہادتوں کا سن کر دلی دکھ ہوا۔
یکے بعد دیگر اور مسلسل ہونے والی دہشتگردانہ واقعات سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ صوبائی حکومت کی ترجیحات صرف ایک شخص کے گرد گھومتی سیاسی حکمت عملی بنانا ہے انہیں صوبے میں امن و امان کی بحالی اور عوام کی مال و جان کی حفاظت سے کوئی سروکار نہیں
#DIKhan #sohailafridi #KhyberPakhtunkhwa #KPPolice
@OfficialDGISPR@KP_Police1
@AftabSherpao آفتاب شیرپاؤ صاحب کا بیان صوبے کی تلخ حقیقت ہے۔ جب حکومت کی ترجیحات صرف سیاسی گٹھ جوڑ اور اقتدار کے گرد گھومیں گی، تو درازندہ جیسے واقعات ہی ہوں گے۔ صوبائی حکومت کو جاگنا ہوگا۔ #KhyberPakhtunkhwa#DIKhan#QWP#AftabSherpao
ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درازندہ میں امن میلہ پولیس چیک پوسٹ پر ہونے والے خود کش حملہ میں ہونے والی شہادتوں کا سن کر دلی دکھ ہوا۔
یکے بعد دیگر اور مسلسل ہونے والی دہشتگردانہ واقعات سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ صوبائی حکومت کی ترجیحات صرف ایک شخص کے گرد گھومتی سیاسی حکمت عملی بنانا ہے انہیں صوبے میں امن و امان کی بحالی اور عوام کی مال و جان کی حفاظت سے کوئی سروکار نہیں
#DIKhan #sohailafridi #KhyberPakhtunkhwa #KPPolice
@OfficialDGISPR@KP_Police1
Another shadow falls on
DI Khan's ground,
While leaders chase power, completely unbound.With roads blocked by iron and walls built high,How long will the innocent suffer and die?A cry for peace rises up through the pain Demand for justice, again and again.
@AftabSherpao Aftab Sherpao sab often emphasizes that protest sit-ins dharnas severely damage Pakistan's fragile economy and disrupt daily life for ordinary citizens, making the strategy counterproductive for national stability۔
Aftab Sherpao has consistently advocated for parliamentary and legal solutions rather than agitational politics. From his perspective, launching marches or assaulting Islamabad will not secure Imran Khan's release; only judicial processes and constitutional means can do so.
@AftabSherpao جم��وری نظام میں احتجاج ہر سیاسی جماعت کا حق ہے، لیکن اسلام آباد پر چڑھائی یا شہر کو مفلوج کرنے کی سیاست ملکی استحکام کے لیے نقصان دہ ہے۔ عمران خان کو اپنی رہائی یا سیاسی مطالبات کے لیے دھرنوں کے بجائے قانونی راستے اور عدالتی چارہ جوئی پر زیادہ بھروسہ کرنا چاہیے
حکومتی غلط پالیسیوں، انتظامی غفلت اور عدم توجہی کے باعث ینگ ڈاکٹرز اپنے جائز مطالبات کے لئے احتجاج اور ہڑتال پر مجبور ہیں جو صوبائی حکومت کی کارکردگی پر ایک بڑا سوالیہ نشان ہے۔ حکومت فوری طور پر ینگ ڈاکٹرز کے مسائل کا نوٹس لے اور ان کی تنخواہوں کی بندش، بقایاجات کی ادائیگی، سروس اسٹرکچر اور دیگر جائز مطالبات ترجیحی بنیادوں پر حل کرے۔ڈاکٹرز کی ہڑتال سے سب سے زیادہ غریب اور متوسط طبقہ متاثر ہو رہا ہے جو پہلے ہی مہنگائی اور معاشی مشکلات کے باعث نجی ہسپتالوں میں علاج کرانے کی استطاعت نہیں رکھتا۔
#KhyberPakhtunkhwa #youngdoctors
خیبرپختونخوا پولیس ایکٹ میں ترامیم نہ صرف ایک منظم ادارے کی پیشہ ورانہ خودمختاری پر شب خون مارنے کے مترادف ہیں بلکہ اس سے صوبے میں امن و امان کی نازک صورتحال مزید بدتر ہو جائے گی۔ پولیس کے انتظامی اور آپریشنل اختیارات میں مداخلت کرنا دراصل فورس کو کنڑول کرکے اسے اپنے مقاصد کے لیے استعمال کرنے کا راستہ بنانا ہے
پاکستان تحریک انصاف تو بلند بانگ دعوے کرتی تھی کہ ہم نے پولیس کے ادارے کو ماڈل بنایا اور اس میں اصلاحات کیں اب یہ یوٹرن لینا دراصل ان ہی کی ناکامی ہے
#KPPolice #KhyberPakhtunkhwa #policeact2026
While internal peace is crucial, global economic diplomacy cannot be ignored. PM Shehbaz Sharif’s meetings are essential to rebuild international confidence and bring in foreign investments. #Pakistan#Economy
آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے اور ملاقاتیں پاکستان کی معیشت نہیں بچا سکتیں، جب تک ملک کے اندر سر اٹھاتی دہشت گردی اور سیاسی انتشار کا خاتمہ نہ کیا جائے۔
#IMF#ShehbazSharif#UNGA
@AftabSherpao The IMF deal wasnnot a choice it was a harsh necessity to save Pakistan from default. Engaging globally at #UNGA is vital to secure investments and stabilize the economy. Security and financial stability go hand in hand. #IMF#ShehbazSharif