یہ سندھ کا دور دراز علاقہ نہیں بلکہ لاہور کی ایک پوش آبادی #فضائیہ ہاؤسنگ سوسائٹی ہے۔ یہاں کتوں کا راج ہے۔ حفیظ جالندھری سے معذرت کے ساتھ ۔۔۔
یہاں کتوں کو آزادی ہے
آزادی کے پابند رہیں ۔۔۔ جس کو چاہے چیریں پھاڑیں ۔۔۔۔ کھائیں پئیں آنند رہیں
یاد رہے یہاں سے چند قدم کے فاصلے پر پنجاب کی ماں کہلانے والی وزیر اعلیٰ کا محل بھی ہے۔
#فضائیہ کی مینجمنٹ کو صرف چائنہ کٹنگ سے غرض ہے یا بچوں کے پارکس پر کمرشل بنا کر بیچنے سے۔
افسوسناک صورتحال 😭
سرگودھا معصوم بچے غیر محفوظ ہوگئے، لونڈے باز اوباشوں نے بچوں کا جینا دوبھر کر دیا، سرگودھا رحمان پورہ گلی نمبر 2 میں معصوم بچے کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی ویڈیو سامنے آگئی
سی سی Tv فوٹیج میں معصوم بچے کو زبردستی گلی میں روک کر اوباش نے چھیڑ چھاڑ کی۔۔۔
سرگودھا پولیس سے درخواست سے ایسے عناصر کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے تاکہ معصوم بچے محفوظ رہ سکیں
@OfficialDPRPP
یہ وڈیو سیاست سے ہٹ کر ھے۔ چلیں میں مان لیتا ہوں بھٹو آج بھی زندہ ھے لیکن جو بیچارے وفات پا چکے ہیں انہیں تو سکون سے رہنے دیں۔ کراچی کا تو ایسا حال بنا دیا گیا ھے کہ قبر میں بھی سکون نہیں ھے۔ قبروں کے اندر گٹروں کا غلیظ پانی جا رہا ھے۔
کچھ تو خدا کا خوف کریں🙏
⭕⭕⭕ عوامی ایکشن کمیٹی کے ایک اہم رکن سردار امان کو احتجاج کی تیاری کرتے ہوئے AK-47 اور دیگر آتشیں اسلحے کا معائنہ کرتے ہوئے دیکھا گیا جن کا مبینہ طور پر ریاست پاکستان کے خلاف استعمال کیا جانا تھا۔
اخے ہم پرامن احتجاج کررہے ہیں۔۔۔
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کا عوامی ریلیف کےلیے بڑا فیصلہ
آٹےاورگندم کےنرخ میں استحکام کےلیے پاسکو سےگندم خریدنےکی منظوری دےدی گئی ہے۔فلور ملوں کو گندم3300روپےفی من فراہم کیجائے گی۔تاکہ سستا آٹا اور روٹی ہر شہری تک پہنچ سکے۔پنجاب حکومت عوام کو ریلیف دینےکےاپنے وعدےپر قائم ہے
ن لیگ نے قسم کھا رکھی ہے کہ 100 لتر وی کھانا 100 گنڈہ وی کھانا.
اخے بجٹ منظور کروانا ہے اٹھائیسویں ترمیم لانی ہے اسلئے پپل پالٹی کو حکومت دی..اسلئے ان کے ہاتھوں بلیک میل ہو رہے
بھئی جب وہ ریاست سے آگے سیاست کو رکھ رہے ہیں تو پھر آپ کو کیا تکلیف ہے چھوڑو حکومت کیوں زلیل ہونا.؟؟
🚨مجھ پر ظلم کرتے ہیں، یہاں مجھے کیڑے مکوڑے کاٹتے ہیں۔
لاہور کی ایک معروف نجی سوسائٹی میں مالک مکان ملازمہ کو گھر کے اندر بند کر کے چلا گیا۔ رات گئے اس کے جانے کے بعد گھر میں سے آوازیں باہر آئیں کہ مجھ پر ظلم کرتے ہیں، یہاں مجھے کیڑے مکوڑے کاٹتے ہیں۔ اہلِ علاقہ نے چیخوں کو سن کر مشکل سے بچی کو گھر سے نکال لیا۔
اللّٰہ معاف کرے اس معصوم بچی کی چیخیں کس کرب اور اذیت سے ہوں گی جس کو ایسے حالات میں رکھا گیا۔ ہمارے معاشرے کا ایک بہت بڑا المیہ ہی کہہ لیں کہ ہم سامنے والے غریب کے بچے کو انسان نہیں سمجھتے۔ ہم سمجھتے ہیں کہ جیسے کیڑے مکوڑے جانتے ہیں کہ یہ غریب ہیں انہیں نہیں کاٹنا یا پھر ان کو اگر کسی نے کاث بھی لیا تو کُچھ نہیں ہو گا۔
یہی نام نہاد چند پیسے والے لوگ اپنے بچوں کا کتنا خیال کرتے ہیں آپ نے اردگرد دیکھا ہی ہو گا۔ یہ ظلم ہے، یہ بچے بھی اسی طرح نازک ہیں جیسے آپ کے بچے ہیں۔ اگر اس دنیا میں یہاں سے بچ بھی نکلے تو اگلے جہان میں اس رابِ ذوالجلال کی عدالت میں پیش ہونا ہو گا جس کے ہاں سب برابر ہیں۔ کسی گورے کو کالے پر برتری حاصل نہیں ہے۔ وہاں پھر حساب دینا ہی پڑے گا۔
بہاولپور، حاصلپور روڈ پر 5 بی سی کے قریب لڑکیوں سے بھرے تیز رفتار ڈالے کی موٹر سائیکل سوار کو ٹکر، ایک مرغی فروش غریب شخص جانبحق دو شدید زخمی۔۔ عباسنگر پولیس نے ڈالے میں موجود خواتین کو گرفتار کرکے کاروائی شروع کردی۔
وہاڑی میں بیلف نے چھاپہ مارا، پولیس نے بجی ٹارچر سیل میں کئی مرد و خواتین کو قید کر رکھا تھا، مبینہ طور پر رہائی کے لیے پولیس کی طرف سے بھاری رقم کا مطالبہ کیا جا رہا تھا۔
یہ ویڈیو دیکھ کر روح کانپ گئی کوۂی اتنا ظالم بے حس کیسے ھو سکتا
یہ افسوسناک واقعہ لاہور میں پیش آیا فیملی گھر چھوڑ کر خود باہر چلے گئے اور گھر کی ملازمہ بچی کو اندر بند کر دیا اس نے خوفزدہ ہو کر چلایا تو پڑوسی نے اس کی مدد کی بچی بتا رہی کہ یہ لوگ مجھ پر بہت ظلم کرتے ہیں
جائنٹ ایکشن کمیٹی والوں نے تین پولیس اور ایک ایف سی اہلکار کو شہید کردیا ہے ۔ یہ پرامن مظاہرین تھے اور یہ لوگوں کے حقوق کے لئے قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں کو قتل کررہے تھے ۔
جس قدر ترقیاتی کام ن لیگ کر چکی ھے باقی تینوں صوبوں کے ملا کر بھی مقابلہ کریں تو شائد ن لیگ کے کئیے ھوے کام کا 20% بھی نا بنے۔
اس کے باوجود اگر پاکستان کی سب سے نااہل اور چور(ppp) پارٹی ن کے برابر سیٹیں لے جائے تو ن کے لئیے ڈوب مرنے کا مقام ھے اور اپنا طرز سیاست بدل کر عوام کے ساتھ رابطہ(بجلی کے بل۔۔چالان۔۔ریڑھی بانوں پر ظلم، پولیس گردی )کرنے کی ضرورت ھے۔
ورنہ اگلے الیکشن میں مریم صاحبہ اپنی شکست پر انگشت بدنداں نظر آئیں گی
#GBElections
یکدم نتائج کے بدلاؤ سے لگ رہا ہے کہ وڈے گھر والوں نے "بھٹو زندہ کرنے کا ارادہ کرلیا ہے" حالانکہ گلگت والوں نے بھٹو کو زندہ نہیں ہونے دیا۔
پٹواریوں کے لئے خصوصی اعلان ہے کہ مٹھائی کا آرڈر کینسل کرلیں فلحال
لگتا ہے اس دفعہ پپلوتھیوں کی گل ہوگئی اے😁😁
سب اچھا کی رپورٹ بہت سے اہم حقائق کو پسِ پردہ لے جاتی ہے۔شیخوپورہ کے دیگر محکموں میں اربوں روپے کے اسکینڈلز کے بعد واسا میں بھی کرپسن کی انتہا ہو رہی ہے۔ ناقص منصوبہ بندی، غیر معیاری میٹریل اور بدعنوانی نہ صرف وسائل کا ضیاع ہے بلکہ شہریوں کے گھروں کو بھی خطرے میں ڈال رہے ہیں۔ اگر ان منصوبوں کی شفاف نگرانی ممکن نہیں ہو سکتی تو چند جیبیں بھرنے کے بجائے یہ وسائل غریب عوام پر خرچ کیے جائیں، تاکہ کسی کی بیٹی کی شادی ہو سکے یا کسی کے بیمار پیارے کا علاج ہو سکے۔
بلاول کو حافظ حفیظ الرحمان نے رگڑ دیا
پانچ سال بعد آکر جھوٹ بولتے ھوں
صدر گورنر چیرمین سینٹ انجواے بھی کررھے ھوں باتیں بھی
میٹھا میٹھا ہپ اور کڑوا کڑا تھو نہیں چلے گا