پاکستان کے ائین کی شق نمبر 16،17 اور 19 کے مطابق پر امن احتجاج ہمارا حق ہے، کل سے ایسی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں کہ یونیورسٹیوں کی جانب سے طلباء کو ان کے پر امن احتجاج کی وجہ سے ان کو دھمکایا جا رہا ہے، اگر ایسا ہوا تو جو تحریک سڑکوں پر تھی وہ عدالت تک جائے گی۔
#BahriaUniversity
Pakistan's education system is the worst of all such a shame for our leaders and education minister including teachers and educational institutions!
#ShutdownHEC