عاصم منیر نے جو جال بچھایا تھا، اسی تارِ عنکبوت میں وہ خود، ن لیگ اور پیپلز پارٹی بری طرح پھس چکے ہیں۔ یہ جماعتیں اپنی حیثیت جانتی ہیں۔ صوبے بن گئے تو ان کا نام لیوا بھی کوئی نہیں رہے گا۔
عاصم منیر تم کس کس سے لڑو گے؟ پٹھانوں سے لڑو گے؟ بلوچوں سے لڑو گے؟ کشمیریوں سے لڑو گے؟ سندھیوں سے لڑو گے؟ پنجابیوں سے لڑو گے؟ لڑ لو! نہیں ہرا سکتے!
عظمیٰ خانم، نورین خانم اور علیمہ خانم، آپ کا بھائی عمران خان، عاصم منیر کے اس دامِ فریب میں نہیں آیا۔ آپ مبارک باد کی مستحق ہیں۔
اس میں اس کی اپنی جرأت تو تھی ہی، کچھ ہم فقیروں کی دعائیں بھی شامل ہیں۔
تاریخ اپنا موڑ مڑ چکی ہے۔
'ہمت مرداں مدد خدا'
آج پریس کانفرنس کے دوران عمران خان کی ہمشیرہ اور حسان نیازی کی والدہ نورین خان کی آنکھوں سے بہنے والے یہ آنسو محض آنسو نہیں بلکہ ایک بہن کے کرب اور ایک ماں کی بے شمار قربانیوں کی داستان ہیں 💔😢
��نہیں بہت زور و شور سے ڈاکٹر عظمیٰ خان کی پریس کانفرنس توہینِ عدالت لگ رہی ہے وہ کان کھول کر یہ سن لیں۔
اب بھی سمجھ نا آئے تو آپ زیادہ ٹینشن نا لیں ہم نے کی ہے پریس کانفرنس ہم خود ہی دیکھ بھی لیں گے ۔
"میرے نوجوانوں جس گرمی میں آج آپ یہاں جمع ہوئے سوچیں ہمارا لیڈر پچھلے تین سال سے ہماری خاطر اس گرمی میں جیل میں بیٹھا ہے اگر وہ چاہے تو آج جیل سے رہا ہو سکتا ہے لیکن وہ کیوں گرمی برداشت کر رہا ہے؟ ہمارے لیے،ہماری نسلوں کے لیے،پاکستان کے لیے۔عمران خان کو اب عدالت سے کوئی امید نہیں رہی،چھبیسویں ، ستائیسویں ترامیم کے بعد عدالتیں مفلوج ہوچکی ہیں۔عمران خان کی بہنوں پر واٹر کینن پھینکا جاتا، عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی جیل میں ہی!، ان کا بھانجا حسان نیازی جیل میں ہے۔یہ ظلم وہ پورا خاندان کس لیے برداشت کررہا ہے؟ ہمارے لیے، اس ملک و قوم کے لیے"۔ وزیراعلی سہیل آفریدی
ویڈیو ثبوت 🚨
وہ لمحہ جب 8 فروری انتخابات میں مریم نواز کے NA 119، نواز شریف کا NA 15 مانسہرہ اور لاہور کا NA 130 کے بیلٹ پیپرز چھاپے جا رہے تھے
انہیں ایک صحافی نے رنگے ہاتھوں پکڑا تھا
@iqrarulhassan پہلے کوئی منشور بناو بھائی - ایک بات پے ٹکنا سیکھو اسکے بعد تحریک چلانے کی سوچنا - آپ جیسے ہزاروں ہیں جن کی سوئی کا محور عمران خان ہے - آپ دیانتداری سے تحریک چلانے کی کوشش کرتے تو شاید کچھ سپورٹ ملتی بھی - مگر محض عمران کی مخالفت کا چورن بیچنے سے بس دس پرسنٹ ہی بات سننے کو 😄
@iqrarulhassan@AbuzarFurqan یہ بات تو آپ کی درست ہ�� کہ اسٹیبلشمنٹ کا دل وفادار پالتو سے بھر جاتا ہے تو پھر محض تین چار سال کیلئے اتنے اوکھے کیوں ہورہے ہیں 🤔
Proud of the UAE…
Guided by the leadership’s vision,
We move forward—overcoming every challenge along the way.
Proud of the UAE…
Of forces that do not rest,
standing guard, protecting the nation and its skies.
Proud of the UAE…
Of people bound by loyalty,
where devotion is reflected in every act.
We raise our flag high,
Long live our security… and long live our flag. 🇦🇪
#ProudOfUAE
BREAKING : 🇺🇸 NYC Mayor Zohran Mamdani called out Trump for spending billions to kill people in 🇮🇷 Iran
Journalist — Are you against Iran War?
Mamdani — We are talking about a war that killed thousands of civilians, so yes I am dead against it 🔥
Journalist — Does it frustrate you seeing $900 million a day getting wasted on such wars?
Mamdani — We are spending tens of billions of dollars to kill people, that money could have been used to make life easier for our people
“We always seem to have money for war, but not to feed the poor” 🔥
Finally a sane voice from within the United States, we need more such people at the top who can lead the world towards peace. Respect 🫡